براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

برطانیہ: فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

لندن: برطانیہ میں فائرنگ کا ایک افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے، جس میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر پلے متھ میں فائرنگ سے بچے سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا۔برطانوی شہر پلے متھ میں ایک شخص نے اندھا دھند

طالبان کا اہم ترین شہر قندھار پر بھی قبضہ

کابل: طالبان کی افغانستان کے مختلف صوبوں اور شہروں میں پیش قدمی جاری ہے اور اب طالبان نے افغانستان کے دوسرے اہم ترین شہر قندھار پر بھی قبضہ کرلیا ہے افغان شہر غزنی اور ہرات پر بھی طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے، اس طرح طالبان کے زیر قبضہ صوبوں کی…

ترک صدر کا افغانستان میں امن کیلیے طالبان سے ملاقات کا عندیہ

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے ملاقات کا اشارہ دے دیا۔ترک صدر رجب طیب اردوان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ترک حکام طالبان سے مذاکرات کے لیے کام کررہے ہیں تاہم میں خود طالبان لیڈر سے ملاقات کے لیے

ایران میں کورونا وبا ایک بار پھر بے قابو ہوگئی

ایران میں کورونا وبا ایک بار پھر بے قابو ہوگئی ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ ملک میں ہر 2 منٹ بعد ایک شخص کورونا سے ہلاک ہورہا ہے اور ایک دن میں 588 اموات کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہوا ہے۔ایرانی وزارت صحت

دنیا، کورونا سے 20 کروڑ 55 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 20 کروڑ 55 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی جبکہدنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 18 کروڑ 44 لاکھ سے زائد اور 43 لاکھ 37 ہزار 615 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔جبکہ فعال کیسز

ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ،10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ہما چل پردیش: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوچکے ہیں ، جب کہ سینکڑوں افراد ابھی بھی ملبے میں دبے ہوئے ہیں۔ ہماچل پردیش کے وزیر اعلی جے رام ٹھاکر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق…

ولی احمد زئی برطرف ہیبت اللہ افغانستان کے نئے آرمی چیف مقرر

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے آرمی چیف ولی احمد زئی کو عہدے سے ہٹا دیا، ان کی جگہ ہیبت اللہ کو آرمی چیف مقرر کیا ہے۔امریکی اور اتحادی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان کی صورت حال انتہائی تیزی کے ساتھ بدل رہی ہے۔ افغانستان میں جنگ کا

پوپ فرانسس کو ارسال کردہ لفافے سے پستول کی گولیاں برآمد

روم: پوپ فرانسس کے نام پر بھیجے گئے لفافے میں سے پستول کی 3 گولیاں برآمد ہونے پر سیکیورٹی حکام نے لفافے کو فوری طور پر ضبط کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پوپ فرانسس کے نام پر بھیجے گئے لفافے میں سے پستول کی 3 گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔اس حوالے سے

افغانستان کی صورتحال پر دوحا میں 3 روزہ بات چیت کا آغاز آج سے ہوگا

افغانستان کی صورتحال پر دوحا میں 3 روزہ بات چیت آج شروع ہوگی۔ روسی میڈیا کے مطابق افغانستان کے معاملے پر دوحا اجلاس اقوام متحدہ اورامریکا کے تعاون سے شروع ہورہا ہے جس کا مقصد تشدد میں کمی اور مذاکرات کی بحالی ہے۔ اجلاس میں افغانستان کے…

کورونا،متاثرہ افراد کی تعداد 20 کروڑ سے بڑھ گئی،دنیا

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 کروڑ سے بڑھ گئی جبکہ نیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 18 کروڑ 5 لاکھ 31 ہزار سے زائد اور 42 لاکھ 58 ہزار 693 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 54