براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بیٹے کے کہنے پر شوہر کو پروپوز کرکے تیسری شادی کی، عتیقہ اوڈھو
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ بیٹے کے کہنے پر انہوں نے اپنے تیسرے شوہر ثمر علی خان کو شادی کے لیے پروپوز کیا اور پھر ان سے شادی کی۔
عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں فریحہ الطاف کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں…
برطانوی انتخابات: سونک کو شکست، کیئر اسٹارمر وزیراعظم ہوں گے
لندن: بالآخر برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور اپنے اختتام کو پہنچا، قبل ازوقت منعقدہ عام انتخابات میں لیبر پارٹی کامیاب رہی ہے، جس کے بعد سر کیئر اسٹارمر نئے وزیراعظم بنیں گے۔
برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جہاں 650…
عمران کا آپریشن عزمِ استحکام پر حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آپریشن عزم استحکام پر حکومتی اے پی سی میں شرکت کا اعلان کردیا۔
عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آپریشن عزم…
آج کل کی لڑکیوں کو محبت نہیں صرف لگژری لائف چاہیے، آغا علی
کراچی: پاکستانی ڈراموں کے مقبول اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ آج کل کی لڑکیوں کو محبت کے بجائے صرف عیش و عشرت والی زندگی چاہیے۔
آغا علی نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ…
40 سال کی عمر میں کھائی گئی غذا کا بڑھاپے سے گہرے تعلق کا انکشاف
بوسٹن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 40 برس کی عمر میں کھائی جانے والی غذا 70 برس کی عمر میں زندگی کے معیار کو متاثر کرسکتی ہے۔
تحقیق میں ہارورڈز نرسز ہیلتھ اسٹڈی اور ہیلتھ پروفیشنلز فالو اپ اسٹڈی میں شریک ہونے والے 1 لاکھ سے زائد افراد…
ملک میں 5 سے 7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشیں متوقع
کراچی: ملک میں 5 سے 7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ اور کوہستان کے پہاڑوں، ندی نالوں میں سیلابی صورت حال اور طغیانی کا خطرہ ہے۔
اس کے علاوہ ایبٹ…
بیمار بیٹے کے لیے دوا لینے جانے والی ماں کو اژدھا نگل گیا
جکارتہ: انڈونیشیا میں افسوس ناک واقعے میں گھر سے بیمار بیٹے کی دوائی کے لیے جانے والی خاتون کو اژدھا زندہ نگل گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وسطی انڈونیشیا میں ایک خاتون اژدھے کے پیٹ میں مردہ پائی گئی، خاتون بیٹے کی دوا…
سوشل میڈیا پر حریم فاروق کی منگنی کے چرچے
کراچی: سوشل میڈیا پر اداکارہ حریم فاروق کی منگنی کی خبریں تیزی سے گردش کررہی ہیں۔
اداکارہ حریم فاروق نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی، جو مختلف تصاویر کو ایک جگہ اکٹھا کرکے بنائی گئی۔
ویڈیو میں اداکارہ کے ساتھ سعد…
مقامی گلوکار کا چاہت فتح علی کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس
فیصل آباد: سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان کو مقامی گلوکار قیصر منیر نے 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
قیصر منیر کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چاہت فتح علی نے نصرت فتح علی کے گیتوں کو بے سُرے انداز…
فواد چوہدری نے شیر افضل مروت کو ڈرائیور لیول کا قرار دے دیا
جہلم: فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو ڈرائیور لیول کا قرار دے دیا۔
پچھلے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے سابق وفاقی وزیر پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ فواد چوہدری کا حق نہیں بنتا کہ وہ پی ٹی آئی کی موجودہ…