براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ریمپ واک پر تنقید کے بعد متھیرا ناقدین پر بھڑک اُٹھیں

کراچی: ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا نے ریمپ پر واک کے بعد اپنے اوپر تنقید کرنے والوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔بولڈ انداز اور بے دھڑک گفتگو کے باعث پہچانی جانے والی ماڈل و ٹی وی میزبان متھیرا ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن

اذلان کی دوسری شادی کا اعلان پبلسٹی اسٹنٹ ہونے پر صارفین بھڑک اُٹھے

کراچی: معروف یوٹیوبر اذلان شاہ کا سوشل میڈیا پر دوسری شادی سے متعلق اسٹیٹس محض پبلسٹی اسٹنٹ نکلا، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔اذلان شاہ نے انسٹاگرام پر اعلان کیا تھا کہ میں دوبارہ شادی کررہا ہوں اور میری اہلیہ نے

رونالڈو کو ورلڈکپ کا افتتاحی میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی

لزبن: فیفا نے اسٹار فٹ بالر کرسٹیاںو رونالڈو کے خلاف تین میچوں کی پابندی میں سے دو میچوں کی سزا معطل کردی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اس سزا کی معطلی کے بعد عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ورلڈکپ 2026 کا افتتاحی میچ کھیل

فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 65 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے جب کہ نیپرا اتھارٹی نے سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔سی پی پی اے نے کہا کہ اکتوبر میں پانی سے زیادہ بجلی پیدا ہونے سے فیول ایڈجسٹمنٹ پر اثر پڑا، طلب میں کمی

وزیراعلیٰ کے پی کا وفاقی حکومت پر 5300 ارب کی کرپشن کا الزام

پشاور: خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر 5300 ارب روپے کی کرپشن کا الزام عائد کردیا۔وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے انجینئرنگ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ یہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے جس سے باہر فلیٹس اور

الاسکا میں اگلے دو ماہ تک سورج کیوں طلوع نہیں ہوگا؟

واشنگٹن: امریکا کی ریاست الاسکا کے سب سے شمالی شہر اتقیاگوِک نے ایک بار پھر وہ منظر دیکھ لیا ہے جو دنیا کے صرف چند مقامات کو نصیب ہوتا ہے، یہاں سورج نے آخری جھلک دکھاکر 64 دن کی رخصت لے لی ہے۔قطبی رات (Polar Night) کے آغاز کے ساتھ ہی یہ

راج ناتھ سنگھ کا مذموم بیان، پاکستان کا کرارا جواب

دانیال جیلانیپاکستان اور بھارت کے تعلقات ہمیشہ سے تاریخ، سیاست اور خطے کی جغرافیائی نوعیت کی وجہ سے پیچیدہ رہے ہیں۔ ہر چھوٹا بڑا بیان، ہر ٹویٹ یا ہر سیاسی موقف دونوں ممالک کے عوام اور عالمی برادری کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے۔ جنگ مئی

ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے سے 55 اموات

ہانگ کانگ: رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے کے افسوس ناک واقعے میں اموات کی تعداد 55 ہوگئی۔ہانگ کانگ کے شمالی علاقے میں واقع کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں گزشتہ رات لگنے والی آگ نے تباہی مچادی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے کئی بلاکس کو اپنی

وائٹ ہاؤس میں نیشنل گارڈز پر فائرنگ کرنے والا افغان شہری نکلا، اہم انکشافات

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص افغان شہری نکلا، جو ماضی میں افغانستان میں امریکی فوج کے ساتھ خدمات انجام دے چکا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ رحمان اللہ لکنوال نے بدھ کی سہ پہر گشت پر

مری ہوئی ماں کے گیٹ اپ میں پنشن لینے والا شخص پکڑا گیا

روم: 56 سالہ سابق نرس پر مبینہ طور پر آنجہانی والدہ کا روپ دھار کر پنشن بٹورنے کے الزام میں تحقیقات شروع کردی گئی۔اٹلی کے مقامی میڈیا کے مطابق شہری پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ وِگ، لپ اسٹک اور زیورات کا استعمال کرکے اپنی مُردہ ماں کا