براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کراچی میں شدید حبس کے بعد بادل برس پڑے، موسم خوش گوار
کراچی: دوپہر سے کراچی میں بادلوں کے وقفے وقفے سے برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر قائد میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گلستان جوہر، گلشن اقبال، شاہراہ فیصل سمیت شہر بھر میں تیز بارش شروع ہوگئی۔
مطلع ابر آلود ہونے…
مریم نفیس نے پاکستانی مردوں کی ذہنیت کو خراب قرار دے دیا
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی ٹی وی اداکارہ مریم نفیس نے پاکستانی مردوں کی ذہنیت کو خراب قرار دے دیا۔
مریم نفیس نے لندن میں چھٹیاں مناتے ہوئے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ مریم نفیس کو متعدد سوشل میڈیا صارفین نے بولڈ…
شادی سے قبل اہلیہ کیلئے لڑکے خود دیکھنے گیا، بہروز سبزواری
کراچی: پاکستان کے سینئر بہروز سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنی اہلیہ سفینہ شیخ کے لیے 3 سے 4 مرتبہ لڑکے دیکھنے خود گئے تھے، لیکن بعد میں سفینہ اور ان کا رشتہ طے ہوا۔
اداکار بہروز سبزواری حال ہی میں اہلیہ سفینہ شیخ کے ساتھ…
کارگل کے ہیرو…… حوالدار لالک جان شہید!
محمد راحیل وارثی
پاک دھرتی ایسے عظیم سپوتوں کے حوالے سے ہمیشہ زرخیز رہی ہے، جو مادر وطن کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے دینے تک سے گریز نہیں کرتے، انہی بہادروں کے طفیل پاکستان نے دشمن کے ہر موقع پر دانت کھٹے!-->!-->!-->…
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سیاہ بادل چھا گئے اور بارش کا بھی آغاز ہوگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپرہائی وے اور اطراف کے علاقوں میں بارش ہورہی ہے، اس کے علاوہ ملیر میمن گوٹھ، گلشن حدید اور گلشن معمار میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہورہی…
خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت
نئے اسلامی سال 1446 کا آج آغاز ہوچکا ہے، آج یکم محرم الحرام ہے اور خلیفۂ دوم حضرت عمر فاروقؓ کا یومِ شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ آپؓ ایسی ہستی ہیں کہ جن کے سائے سے شیطان بھی بھاگتا تھا، آپؓ مُراد رسول ہیں، آپؓ کو!-->!-->…
ایران کے صدارتی انتخابات: مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب
تہران: ایران کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مسعود پزشکیان کامیاب قرار پائے ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے مدمقابل رجعت پسند…
بھارتی باکسر کو پچھاڑ کر شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چیمپئن بن گئے
بینکاک: پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے تھائی لینڈ میں ہونے والی پروفیشنل باؤٹ میں بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دے دی۔ شہیر نے تیسرے راؤنڈ میں بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کیا۔
تھائی لینڈ میں ہونے والے پروفیشنلز باکسنگ کے مقابلے میں پاکستان کے…
نئی تاریخ رقم: گمبٹ میں ہائبرڈ کورونری ریواسکولرائزیشن سے دل کی کامیاب سرجری
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں عارضہ قلب کے کامیاب آپریشن پر گمبٹ کے ماہرین کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک عظیم کامیابی ہے۔
گمبٹ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے پہلی مرتبہ ہائبرڈ…
انڈونیشیا: غار سے ہزاروں سال قدیم پینٹنگ کی بازیافت
جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی کے ایک غار سے سائنس دانوں نے دیوار پر بنی پینٹنگ دریافت کی ہے، جس میں تین انسانوں کو جنگلی خنزیر کے ساتھ کھڑے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ یہ دنیا کی سب سے قدیم غار کی پینٹنگ ہے، جو کم از…