براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بہادر پاک افواج نے عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: یوم تشکر کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر وزیراعطم شہباز شریف نے کہا کہ بھارت کی کھلی جارحیت اور اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان کی شاندار…

ڈائریکٹر کے نامناسب چھونے پر تھپڑ مار کے سیٹ سے چلی گئی تھی، سارہ عمیر

کراچی: اداکارہ سارہ عمیر نے اپنے کیریئر کی شروعات کا ایک پریشان کن تجربہ شیئر کیا ہے، جب ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ایک ہدایت کار نے انہیں بار بار نامناسب طریقے سے چھوا، جس پر سارہ اُسے سب کے سامنے تھپڑ مار کر سیٹ چھوڑ کر چلی گئیں۔ سارہ…

کیا شان مسعود سے قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھننے والی ہے؟

لاہور: پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی پر کپتان شان مسعود کو قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے قومی ٹیسٹ ٹیم کے موجودہ نائب کپتان سعود شکیل کو کپتانی سونپی جاسکتی ہے، جس کا اعلان پاکستان…

فلمی دُنیا میں رہنے والے بھارتیوں کو پاک فوج نے حقیقت بتادی، بہروز سبزواری

کراچی: سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بھارت سے معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے جنگ میں پاک افواج کی کارکردگی کو خوب سراہا ہے۔ انہوں نے بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی پر یومِ تشکر مناتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا، انہوں…

چاہت فتح علی خان کا وطن کی محبت میں نیا ملی نغمہ ریلیز

کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کے بعد چاہت فتح علی خان بھی پیچھے نہیں رہے، انہوں نے وطن کی محبت میں نیا نغمہ جاری کرکے جنگ میں اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔ چاہت فتح علی خان نے اس بار وطن سے محبت کے اظہار کے لیے نیا ملی نغمہ میرے وطن…

پاک افواج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو

محمد راحیل وارثی یہ ناقابل تردید حقیقت ہے کہ دُنیا میں شر ہمیشہ حق کے سامنے بدترین شکست کھاتا ہے۔ حالیہ دنوں میں بھارت کی مودی سرکار کا شر معرکہ حق کی تاب نہ لاتے ہوئے بُری طرح ڈھیر ہوا ہے۔ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش میں دُنیا بھر…

ایئر وائس مارشل اورنگزیب گوگل پر زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت

کراچی: پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد گزشتہ دنوں بھارت کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے فرد بن گئے۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق 12 مئی کی رات 2 بجے 'Aurangzeb' نام کی تلاش نے…

بھارتی وزیر نے کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن قرار دے دیا

نئی دہلی: بدترین تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی نے ایک اور نفرت انگیز بیان دے ڈالا۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اور بی جے پی کے سینئر رہنما وجے شاہ نے بھارتی فوج میں خدمات انجام دینے والی مسلم کرنل صوفیہ قریشی کو "دہشت…

شوہر کے دوسری عورت کیساتھ تعلقات تھے، ثمن انصاری

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور میزبان ثمن انصاری نے ایک انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ثمن انصاری نے بتایا کہ ان کی پہلی شادی 16 سال چلی تھی۔ شوہر نے طلاق کے فوری بعد ہی دوسری شادی کرلی تھی۔ اداکارہ…

دی سمپسنز کارٹون کے مصنف اسٹیو پیپون چل بسے

نیویارک: امریکی ٹیلی ویژن کی تاریخ کے سب سے مقبول اینیمیٹڈ سیریز ’’دی سمپسنز‘‘ کے ایمی ایوارڈ یافتہ مصنف اسٹیو پیپون 68 سال کی عمر میں چل بسے۔ اسٹیو پیپون کی اہلیہ میری اسٹیفنسن نے اس الم ناک واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کافی عرصے…