براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سسرال پہنچنے کے 20 منٹ بعد نئی نویلی دلہن نے طلاق لے لی
نئی دہلی: اترپردیش میں انوکھا واقعہ اس وقت خبروں کی زینت بن گیا جب دُلہن نے سسرال پہنچنے کے محض 20 منٹ بعد ہی شوہر کے ساتھ زندگی گزارنے سے صاف انکار کردیا۔رپورٹس کے مطابق دیوریا میں ہونے والی اس شادی میں تمام رسم و رواج دھوم دھام سے ادا!-->…
ننھے ابراہیم کی موت پر فنکاروں میں غم و غصہ، انتظامیہ پر کڑی تنقید
کراچی: گلشن اقبال میں مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے معصوم ابراہیم کے سانحے پر ہر دل اُداس اور اُس میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ شوبز شخصیات بھی ننھے ابراہیم کی موت پر انتہائی افسردہ ہیں اور انتظامیہ و حکمرانوں کی نااہلی پر سوالات!-->…
کراچی کا دل خراش سانحہ
انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ)
کراچی… وہی شہر جو کبھی روشنیوں کا بادشاہ کہلاتا تھا، جہاں راتیں نیند سے نہیں بلکہ جگمگاتی روشنیوں سے سوتی تھیں، جہاں ہوا میں سمندر کی خوشبو گلیوں کی رونق سے مل کر ایک!-->!-->!-->!-->!-->…
سرفراز احمد پاکستان انڈر 19 ٹیم کے منیجر اور مینٹور مقرر
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کا منیجر اور مینٹور مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، جس میں سرفراز احمد ٹیم کے ہمراہ سفر کریں گے۔انڈر!-->…
کنگ چارلس نے چھوٹے بھائی سے تمام شاہی اعزازات چھین لیے
لندن: شاہ چارلس نے اپنے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر سے آخری شاہی اعزازات بھی باضابطہ طور پر واپس لے لیے، جس کے بعد وہ کسی بھی شاہی خطاب یا اعزاز کے حامل نہیں رہے۔رپورٹ کے مطابق اینڈریو اب نہ آرڈر آف دی گارٹر کے رکن رہے اور نہ ہی!-->…
بھارت پاکستانی ڈراموں سے خوفزدہ، نیٹ فلکس پر انہیں بلاک کرنا چاہتا ہے، فرحان سعید
کراچی: پاکستانی اداکار و گلوکار فرحان سعید نے کہا ہے کہ بھارت پاکستانی ڈراموں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوف زدہ ہے اور اسی وجہ سے وہ پاکستانی کانٹینٹ کی نیٹ فلکس تک رسائی کو محدود کرنے کی کوشش کرتا ہے۔فرحان سعید کا ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو!-->…
انسانوں کی دھلائی کا نیا دور، مشین جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا
ٹوکیو: اوساكا ایکسپو 2025 میں دھوم مچانے والی مستقبل کی ہیومن واشنگ مشین اب باضابطہ طور پر جاپان میں فروخت کےلیے پیش کردی گئی ہے۔یہ منفرد کیپسول نما مشین صارف کو اندر لیٹ کر پورا جسم دھلوانے، سکون بخش موسیقی سننے اور صرف 15 منٹ میں تازہ دم!-->…
پاکستان آئیڈل کے ججز مجھ جیسے سینئرز ہونے چاہیے تھے، سنگیتا
کراچی: سینئر اداکارہ و ہدایت کارہ سنگیتا کا کہنا ہے کہ پاکستان آئیڈل کے ججز میں ان جیسے سینئرز کو شامل کرنا چاہیے تھا۔حال ہی میں سنگیتا نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی، جس میں ان سے میوزیکل شو پاکستان آئیڈل کے ججز سے متعلق سوال کیا!-->…
افغان حکومت خطے اور دُنیا کیلئے خطرہ
دانیال جیلانی
پچھلے چند سال سے پاکستان میں دہشت گردی کا عفریت پھر سے سر اُٹھا رہا ہے، اس کی وجہ ٹی ٹی پی اور دیگر شدت پسند گروہ ہیں، جو افغانستان کی پشت پناہی میں پاکستان کے امن کے درپے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی تاریخ میں کس روز سب سے زیادہ سزائے موت دی گئیں
واشنگٹن: امریکا کی تاریخ میں ایک ایسا دن ہے، جو سب سے زیادہ سزائے موت دیے جانے کے حوالے سے درج ہے۔ایک دن میں سب سے زیادہ سزائے موت دیے جانے کا واقعہ 26 دسمبر 1862 کو پیش آیا۔ یہ سب سے بڑا اجتماعی پھانسی کا واقعہ ہے۔لوگوں کو پھانسی کی سزا!-->…