براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بشریٰ انصاری نے 14 اگست پر جھنڈے نہ خریدنے کا مشورہ کیوں دیا؟
کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے جشن آزادی سے قبل اپنے چاہنے والوں کو بڑا مشورہ دے ڈالا۔
ملک کے 77ویں یومِ آزادی میں چند روز ہی باقی ہیں اور یکم اگست سے ملک بھر میں جگہ جگہ اسٹالز بھی لگ جائیں گے، جن پر جھنڈیاں، بیجز، سبز ہلالی پرچم…
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد کمی
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں شرح سود میں کمی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا گیا اور شرح سود ایک فیصد کم کردی۔
شرح…
ایک سال میں 48 کلو وزن کم کرنے والی لڑکی سوشل میڈیا پر وائرل
نارتھمپٹن: آج کل لوگ اپنے وزن کے حوالے سے خاصے محتاط ہوگئے ہیں، وزن بڑھنے سے روکنے کے لیے ہر طرح کے جتن کرتے ہیں۔ ایسے میں برطانوی لڑکی نے ایک سال میں 48 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔
نارتھمپٹن شائر سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ…
خاتون نجومی کی اگلے امریکی صدر سے متعلق پیش گوئی
واشنگٹن: امریکا کے موجودہ صدر جوبائیڈن کے انتخابی مہم سے دستبردار ہونے کی تاریخ کی درست پیش گوئی کرنے والی نجومی نے اگلے امریکی صدر سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ کا کہنا ہے کہ ستاروں کے مطابق…
برطانیہ میں 2 ہزار سال قدیم نجی جزیرہ فروخت کے لیے پیش
پلائی ماؤتھ: ڈیون کے ساحل کے قریب 6 ایکڑ پر مشتمل نجی ساحل سمندر، قلعہ اور لگژری ہوٹل کے منصوبے کے ساتھ ایک جزیرہ مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔
ڈریک نامی جزیرہ، پلائی ماؤتھ سے صرف 600 گز کے فاصلے پر واقع ہے، جو سیکڑوں سال تک…
امریکا میں اداکارہ صنم جنگ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش
کراچی: معروف میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
صنم کی جانب سے بیٹی کی پیدائش کی خبر انسٹاگرام پر گزشتہ روز دی گئی، انہوں نے نومولود بیٹی کے پاؤں کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی۔
انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاں…
روس کی اسٹیل مل بحالی کے لیے مدد کی پیشکش
کراچی: روس کی جانب سے اسٹیل مل کی بحالی کے لیے مدد کی پیش کش کردی گئی۔
کراچی کونسل آن فارن ریلیشن کی پاک روس تعلقات پرتقریب ہوئی جس میں روسی قونصل جنرل وکٹرووچ شریک ہوئے اور گفتگو کی۔
روسی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ روس نے ہمیشہ جنوبی…
بیٹوں کیلئے میں لڑکا ہوں، شاپنگ کرنے ساتھ جاتے ہیں، صاحبہ
لاہور: سینئر اداکارہ صاحبہ نے شادی کے بعد شوبز سے دوری اختیار کرنے کی وجہ بتادی۔
نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ صاحبہ نے کہا کہ شادی کے بعد کام نہ کرنے کا فیصلہ میرا اور میرے شوہر اداکار جان ریمبو کا تھا پھر شادی کے بعد…
پیرس اولمپکس: افتتاحی تقریب میں سنگین غلطی پر انتظامیہ کی معافی
پیرس: انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں جنوبی کوریا کے دستے کو شمالی کوریا کے نام سے متعارف کروانے پر معافی مانگ لی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق افتتاحی تقریب میں جنوبی کوریا کے دستے کو شمالی کوریا کے نام سے متعارف…
کیپٹن سرور شہید کا یوم شہادت
وطن عزیز قیامت تک قائم و دائم رہنے کے لیے معرض وجود میں آیا تھا۔ پاکستان کی ترجیح تمام ممالک سے بہتر تعلقات کی رہی ہے اور اس حوالے سے اس کی کوششیں کسی سے پوشیدہ نہیں، اس کے باوجود وطن عزیز کے دشمنوں کی تعداد کسی طور کم قرار نہیں دی!-->…