براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کروڑ پتی چور گھریلو ملازمہ کو عمران خان سے ایوارڈ ملنے کا انکشاف

کراچی: شہر قائد کے پوش علاقے ڈیفنس میں چوری کے مقدمے میں گرفتار گھریلو ملازمہ مہرین کے حوالے سے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ گرفتار ملزمہ ماضی میں اسلام آباد کی جیل میں قید رہ چکی ہے، جہاں اسے جیل میں…

لیبیا کی فوج کے سربراہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے لیبیا کی فوج کے سربراہ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیبیا کی افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف…

کراچی میں کل سے پیر تک بارشوں کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے بارش کا امکان ہے، ملک بھر میں مون سون بارشیں جاری ہیں اور کل سے کراچی میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی میں 19 سے 21 جولائی کے دوران بارش کا امکان ہے، کل سہ پہر یا شام میں شہر کے…

کیا رجب بٹ نے پاکستان اور ولاگنگ کو خیرباد کہہ دیا؟

لاہور: معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ تنازع اور اپنے خلاف قانونی کارروائی کے بعد پاکستان چھوڑ دیا ہے اور عارضی طور پر وی لاگنگ سے وقفے کا اعلان کیا ہے۔ رجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے مواد میں مبینہ طور پر اسلامی شخصیات کی توہین کی ہے،…

صدر ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کا علم نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کی خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان سے متعلق لاعلمی…

کراچی میں 19 جولائی کو گرج چمک کیساتھ تیز بارش کی پیش گوئی

کراچی: سندھ میں کل سے مون سون کی تیز بارشیں متوقع ہیں۔ مون سون ہواؤں کے تحت کل سے سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں سندھ کے بیشترحصوں میں داخل ہو رہی ہیں جس کے تحت آج دادو اور قمبر شہداد کوٹ…

عراق کے شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 60 افراد جاں بحق

بغداد: عراق میں آتش زدگی کا ہولناک واقعہ رونما ہوا ہے، مشرقی شہر الکوت میں بڑے شاپنگ مال (ہائپر مارکیٹ) میں رات کے وقت لگی شدید آگ نے کم از کم 60 افراد کی جان لے لی جب کہ 11 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مزید لاشیں…

پنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشیں: ندی نالوں میں طغیانی، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد: راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجادیے گئے اور قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔…

اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل کرڈالی

لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل کردی۔ میرا نے برطانوی حکومت سے اپیل کی کہ انہیں برطانیہ کا ویزا جاری کیا جائے تاکہ وہ لندن میں زیرِ علاج اپنی بہن سے ملاقات کرسکیں جو کینسر جیسے موذی…

فرانس: رہا ہونے والے قیدی کے بیگ میں چھپ کر ساتھی قیدی فرار

پیرس: حال ہی میں فرانس میں دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں ایک قیدی رہائی پانے والے قیدی کے سامان میں چھپ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ فرانس کے Lyon‑Corbas جیل میں پیش آیا۔ 20 سالہ قیدی کو متعدد الزامات کے تحت پھانسی…