براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ٹرمپ انتظامیہ کا گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے براؤن یونیورسٹی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کردیا۔امریکا کی سیکریٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی کرسٹی نویم نے کہا کہ براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص نے امریکا آنے کے لیے!-->…
جن ڈراموں میں، میں ہوتی ہوں، وہ ہٹ ہوتے ہیں، صبا فیصل
کراچی: سینئر ٹی وی اداکارہ صبا فیصل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ڈرامے مقبولیت کی منزل کو چھوتے ہیں۔صبا فیصل کا شمار پاکستان کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں گھر کیا ہے۔سینئر اداکارہ نے حال ہی میں ایک!-->…
ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، سونا بھی سستا
کراچی: ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ سونا بھی سستا ہوگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم اوپن مارکیٹ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں خدمات!-->…
کووڈ ویکسین بچوں کی قبل ازوقت پیدائش کا خطرہ ٹالنے میں معاون
نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ حاملہ خواتین جو کووڈ-19 کی ویکسین لگواتی ہیں، ان کے بچوں کی پیدائش قبل از وقت ہونے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔جرنل آف دی امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں ویکسی نیشن کا تعلق حاملہ!-->…
خاتون نے تین منزل سے طویل وِگ بناکر گنیز ورلڈ ریکارڈز نام کرلیا
ابوجا: نائیجیریا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے تین منزلہ عمارت سے زیادہ طویل وِگ بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ویب سائٹ کے مطابق ہیلن ولیمز نامی خاتون اس سے قبل ہاتھ سے سب سے طویل وِگ (351.28 میٹر)!-->…
بنگلادیش: طالبعلم رہنما عثمان ہادی کے قتل پر بھارت کیخلاف شدید احتجاج
ڈھاکا: بنگلادیش میں قاتلانہ حملے میں نوجوان انقلابی رہنما شریف عثمان ہادی کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک بھر میں بھارت مخالف شدید احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔دارالحکومت ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر عوامی لیگ!-->…
دونمبری پڑگئی بھاری، مثبت ڈوپنگ ٹیسٹ میں بھارتی ایتھلیٹس کا پہلا نمبر
کراچی: منفی ہتھکنڈوں کے باعث بدنامی بھارت اور اُس کے عوام کے گلے پڑگئی ہے۔ دو نمبری میں بھارتی ایتھلیٹس کا مسلسل تیسرے سال دنیا بھر میں پہلا نمبر آیا ہے۔ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) کی سالانہ رپورٹ میں بھارتی ایتھلیٹس مثبت ڈوپنگ ٹیسٹ میں!-->…
امیر گیلانی کے سوا کسی اور سے شادی کا سوچ بھی نہیں سکتی تھی، ماورا
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ اور ماڈل ماورا حسین نے اعتراف کیا ہے کہ پہلے انہیں امیر گیلانی سے محبت ہوئی۔ماورا حسین نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں نے سب سے پہلے امیر گیلانی کی معصومیت اور خوبصورتی کو محسوس کیا، بعدازاں جب میں!-->…
سعودیہ میں برف باری، پہاڑی علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی
ریاض: برف باری پر سعودی شہری خوشی سے نہال، سعودی عرب کے شمالی علاقوں تبوک اور حائل میں غیر متوقع برف باری مقامی لوگوں کے لیے خوشی اور تفریح کا باعث بن گئی۔جَبَل اللوز کے پہاڑی علاقے، جو اردن کی سرحد کے قریب واقع ہیں، وہ برف کی سفید چادر سے!-->…
اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات
غلام مصطفیٰ
اسلام محض چند عبادات یا مذہبی رسوم کا نام نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو انسان کو اس کی پیدائش سے لے کر موت تک، بلکہ موت کے بعد کی زندگی تک رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اسلام انسان کے عقیدے، عبادات، اخلاق، معاملات،!-->!-->!-->!-->!-->…