براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور وزیر صحت بلوچستان بخت کاکڑ کا ضیاءالدین اسپتال کا دورہ
کراچی: سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے ضیاء الدین اسپتال کا دورہ کیا۔
وزیر صحت بلوچستان بخت کاکڑ نے اپنے صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے سندھ کے تجربات سے سیکھنے پر زور دیا۔
سینیٹر سلیم مانڈوی والا…
مضبوط ماں ہی مضبوط نسل کی بنیاد رکھ سکتی ہے، نادیہ جمیل
کراچی: سینئر ٹی وی اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل نے ماؤں کی ذہنی اور جسمانی صحت کو سب سے اہم قرار دے دیا۔
نادیہ جمیل نے ایک سیشن کے دوران ماں کے کردار سے متعلق بدلتے ہوئے نظریات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آج کی ماں کو خود کو نظرانداز…
بھارتی میزبانی میں ایشیا کپ 2025 کے مقابلے دبئی میں ہوں گے
دبئی: ایشیا کپ بھارت کے بجائے دبئی میں کھیلا جائے گا، ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2025 دبئی میں منعقد کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ستمبر میں شیڈول ایونٹ، ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا، ایشیا کپ کی میزبانی تو بھارت کے پاس…
ثالثی عدالت کا فیصلہ خوش آئند، بھارت فوری سندھ طاس معاہدے کے تحت تعاون بحال کرے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے کشن گنگا اور رٹل پن بجلی منصوبوں پر ثالثی عدالت کے ضمنی فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کشن گنگا اور رٹل پن بجلی منصوبوں کے تنازع پر ثالثی عدالت کی جانب سے 27 جون کو جاری…
شادی جوا، ایسا شریک حیات چاہیے جو سکون اور اعتماد دے: مہوش حیات
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ مہوش حیات نے شادی کے رشتے کو جوا قرار دے دیا۔
مہوش حیات نے حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر، ذاتی سوچ اور معاشرتی رویّوں پر کھل کر بات کی اور شادی سے متعلق اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا۔…
سرسید یونیورسٹی کے چانسلر اکبر علی خان کا وائس آف سندھ کا دورہ
کراچی: سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (SSUET) کے چانسلر اکبر علی خان کا گزشتہ روز خصوصی پوڈ کاسٹ ریکارڈنگ کے لیے وائس آف سندھ کے دفتر آئے۔
اس موقع پر چانسلر سرسید یونیورسٹی اکبر علی خان کو وائس آف سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر…
خواتین کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کی آزادی ہونی چاہیے، حفصہ نواز خان
انٹرویو: ہانیہ سلمان
حفصہ نواز خان بہت کم عرصے میں اپنی پہچان بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ حفصہ نواز خان اس سال مس پاکستان یونیورس 2025 کا تاج جیت کر شہ سرخیوں میں آئیں۔ وائس آف سندھ کے سلسلے انٹرٹینمنٹ 360 کے لیے حال ہی میں اُن کا ایک…
جیولین تھرور کی نئی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم کا چوتھا نمبر
کراچی: ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرو کی نئی رینکنگ جاری کردی۔
پاکستان کے ارشد ندیم 1370 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ رینکنگ ایونٹس میں عدم شرکت کی وجہ سے ارشد ندیم کی رینکنگ میں بہتری نہیں ہوئی۔
ارشد نے رواں سال صرف ایک…
پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے 26 ارکان 15 اجلاسوں کیلئے معطل
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کو 15 اجلاسوں کے لیے معطل کردیا اور ان کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا بھی اعلان کیا ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی کے مطابق اپوزیشن کے 26 ارکان کے خلاف ہنگامہ آرائی، نعرے، دھکم پیل اور دستاویزات پھاڑنے…
بغیر فلٹر ویڈیو: جنت مرزا اور سحر پر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید
کراچی: معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا اور ان کی بہن سحر مرزا کی حالیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں دونوں بغیر کسی فلٹر اور پروفیشنل لائٹنگ کے نظر آرہی ہیں۔
اس ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ٹک ٹاک اسٹار کو شدید…