براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سینئر اداکارہ انجلین ملک نے کینسر کو شکست دے دی
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی سینئر اداکارہ و ہدایت کارہ انجلین ملک نے کینسر کو شکست دینے میں کامیابی حاصل کرلی۔انجلین ملک کینسر کی تشخیص کے بعد سے ہی اپنے مداحوں کو صحت سے متعلق آگاہ کرتی رہی ہیں۔تاہم حال ہی میں اداکارہ نے اپنے کینسر!-->…
یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے ہیں اور ان کا طیارہ نورخان ایئربیس پر لینڈ کرگیا ہے۔اماراتی صدر کا یہ دورۂ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات میں ایک نئی جہت قرار دیا جا رہا ہے۔ شیخ محمد بن!-->…
بانیٔ پاکستان قائدِاعظم۔۔۔ دُوراندیش رہنما
ڈاکٹر عمیر ہارون
ہر سال 25 دسمبر کو پاکستان کے عوام قائدِاعظم کا یوم پیدائش مناتے ہیں، جو بابائے قوم کی پیدائش کا دن ہے، جن کی بصیرت اور قیادت نے جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد وطن کے قیام کی راہ ہموار کی۔ قائدِاعظم محمد!-->!-->!-->!-->!-->…
میری شادی ہے آپ لوگوں کو کیا مسئلہ، میں کچھ بھی پہنوں، ماہین خان
لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان نے تقریب کے لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔حال ہی میں ماہین خان کی مایوں اور نکاح کی تقریب ہوئی، جس میں انہوں نے بھارتی ڈیزائنر کے لباس کا انتخاب!-->…
امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار کو جیون ساتھی بنالیا
فلوریڈا: امریکا سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی وینس ولیمز نے اطالوی اداکار اور ماڈل اینڈریا پریٹی سے شادی کرلی۔ شادی کی تقریب پام بیچ، فلوریڈا میں ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔اس جوڑے کی شادی کی!-->…
پی آئی اے نجکاری سے حکومت کو 55 ارب ملیں گے، محمد علی
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے نج کاری محمد علی نے کہا ہے کہ قومی ایئرلائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر نجکاری محمد علی کا کہنا تھا قومی ایئرلائن ایک زمانے!-->…
فلائٹ کے دوران نوے سالہ دولہا کی 25 سالہ دلہن سے شادی
سوشل میڈیا پر ایک ایسی شادی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے دیکھنے والوں کو حیرت اور تجسس میں مبتلا کردیا۔ انسٹاگرام پر ایک معروف فوٹوگرافر نے دعویٰ کیا ہے کہ برسوں میں بے شمار شادیوں کی عکس بندی کے باوجود یہ تقریب ان سب سے بالکل مختلف!-->…
سجدہ دماغ کے لیے بے پناہ فوائد کی وجہ قرار
کراچی: نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختصر دورانیے کے لیے سجدہ کرنا دماغی سرگرمیوں پر اثر ڈال سکتا ہے۔یہ امریکی پائلٹ تحقیق پی ایم سی (PubMed Central) میں شائع ہوئی، جس میں انسانی دماغ کے سگنلز کو مختلف فریکوئنسی بینڈز اور دیگر!-->…
پاکستانی سینما کا لافانی ستارہ، اظہار قاضی
احسن لاکھانی
آج 24 دسمبر پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اظہار قاضی مرحوم کی 18 ویں برسی ہے۔ اظہار قاضی پاکستانی فلم انڈسٹری کے ان منفرد فنکاروں میں سے ہیں جنہوں نے اپنی اداکاری، دلکش شخصیت اور اسکرین پر موجودگی سے لاکھوں دلوں!-->!-->!-->!-->!-->…
فیروز بچوں کی کسٹڈی نہیں چاہتا، اُس نے انکار کردیا، علیزے سلطان
کراچی: اداکار فیروز خان کی پہلی اہلیہ علیزے سلطان نے دعویٰ کیا ہے کہ فیروز نے بچوں کی کسٹڈی سے انکار کردیا ہے۔ڈیجیٹل کریئٹر علیزے سلطان اور اداکار فیروز خان نے 2018 میں شادی کی تھی جب کہ دونوں کے دو بچے، سلطان اور فاطمہ ہیں۔تاہم، چند سال!-->…