براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

محکمۂ موسمیات کی 26 جون سے سندھ میں بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: 26 جون سے محکمۂ موسمیات نے سندھ میں بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں اور آئندہ چند روز میں مون سون ہواؤں میں مزید شدت آنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات…

یاسر اور دانش نواز کو صدمہ، بڑے بھائی انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار یاسر نواز اور دانش نواز کے بڑے بھائی وقار نواز انتقال کرگئے۔ ہدایت کار و اداکار یاسر نواز نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے یہ خبر دی کہ ان کے بڑے بھائی وقار نواز انتقال کر گئے ہیں، مرحوم کی نماز…

کراچی میں آلودہ پانی بیماریاں تقسیم کرنے لگا

کراچی: پینے کے آلودہ پانی کے باعث شہر قائد کے عوام جلد، پیٹ اور آنکھوں کے امراض اور الرجی میں تیزی سے مبتلا ہورہے ہیں۔ کراچی سمیت سندھ میں آلودہ پانی کی فراہمی ایک سنگین عوامی مسئلہ بنا ہوا ہے جس سے ہر سال لاکھوں افراد اسکن، پیٹ اور آنکھوں…

کیا گرمی میں اضافے سے سولر پینلز کی کارکردگی پر اثر پڑتا ہے

کراچی: عام طور پر لوگ تیز دھوپ اور شدید گرمی میں سولر پینلز سے زائد بجلی کے حصول کی توقع رکھتے ہیں، کیا واقعی ایسا ہے یا نہیں۔ اس حوالے سے ماہرین شمسی توانائی کا کہنا ہے، جدید سولر پینل 15 سے25 درجے سینٹی گریڈ میں بہترین کام کرتے،گرمی 25°C…

دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کی دھوم

کراچی: بھارتی پنجاب کے اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں ہانیہ عامر کی موجودگی نے دھوم مچادی۔ پنجابی فلم "سردار جی 3" کا آفیشل ٹریلر یوٹیوب پر وائٹ ہِل میوزک کے چینل سے جاری کیا گیا ہے۔ فلم…

معروف یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف یوٹیوبر معاذ صفدر نے اپنے ایک حالیہ وی لاگ میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے والد نے انہیں اور بھائیوں کو اپنے گھر سے الگ کردیا ہے۔ اپنے وی لاگ میں معاذ صفدر نے اپنے بہن بھائیوں اور والدین سے بھرے…

کراچی میں جمعہ سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: ترجمان محکمۂ موسمیات انجم نذیر نے شہر قائد میں جمعہ سے بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمۂ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق مون سون کا سسٹم 25 جون کو ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے اور26 جون سے یہ سسٹم سندھ پر اثرانداز…

لاہور میں گرینڈ مس اینڈ مسٹر پاکستان 2025 کی تاج پوشی کی تقریب

لاہور: لاہور نے ایک بار پھر اپنی حیثیت و افادیت کو ثابت کیا، اس نے 30 مئی کو انتہائی متوقع مس اینڈ مسٹر پاکستان 2025 کی تاج پوشی کی شاندار تقریب کی میزبانی کی۔ یہ رنگارنگ تقریب پاکستان کی بیوٹی پیجینٹ انڈسٹری کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل…

بے نظیر بھٹو، ایک بہترین ماں

زاہد حسین آج اسلامی دُنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 70 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ پاکستان میں سیاسی تاریخ بھٹو خاندان اور بھٹو خاندان کی سیاسی تاریخ محترمہ بے نظبیر بھٹو کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی۔ غیر منقسم ہندوستان

ہٹ دھرم مودی حکومت کا سندھ طاس معاہدہ بحال نہ کرنے کا اعلان

نئی دہلی: ہٹ دھرم بھارت ضد پر اڑا ہوا ہے اور اُس کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ بحال نہ کرنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں کرے گا…