براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

چوہوں نے 200 کلو چرس کھاکر منشیات اسمگلنگ کے ملزم کو بچالیا

نئی دہلی: بھارت میں مبینہ طور پر چوہوں کے 200 کلو چرس کھانے کے بعد عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک مقدمے میں مرکزی ملزم رہا کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک مقدمے میں مرکزی ملزم کو بری کردیا اور

صدر وینزویلا اہلیہ سمیت گرفتار، بیرون ملک منتقل کردیا: صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملوں اور صدر مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری کی بھی تصدیق کردی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ٹرمپ نے وینزویلا پر حملوں کے حوالے سے کہا کہ وینیزویلا اور اس کی قیادت کیخلاف آپریشن

امریکا کا وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملہ

واشنگٹن/ کاراکس: امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملے کردیے۔وینزویلا کے دارالحکومت کاراکس میں دھماکے ہوئے اور شہر کے مختلف علاقوں میں طیاروں کی نچلی پروازیں بھی دیکھی گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق وینزویلا میں امریکی

تنقید سے بہت کچھ سیکھتی ہوں، ندا یاسر

کراچی: اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ میں خود پر ہونے والی تنقید کو نظرانداز نہیں کرتی بلکہ اس سے بہت کچھ سیکھتی ہوں۔ندا یاسر نجی ٹی وی سے نشر ہونے والے مارننگ شو کی کئی سال سے میزبانی کررہی ہیں، جہاں وہ مختلف مہمانوں کو

بچوں کو ہائی بلڈپریشر سے کیسے بچایا جائے؟

کراچی: طبی ماہرین اور محققین نے خبردار کیا ہے کہ خاموش قاتل کہلائے جانے والا مرض فشار خون اب بچوں میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔سائنسی جریدے لانسیٹ میں شائع شدہ اسٹڈی نے دنیا بھر کے میڈیکل پروفیشنلز میں تشویش کی لہر دوڑ دی ہے۔جس میں یہ انکشاف

میں فخریہ مسلمان، نسلی تعصب کا سامنا رہا، عثمان خواجہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

میلبورن: پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔عثمان خواجہ کا 15 سالہ ٹیسٹ کیریئر صرف کرکٹ تک محدود نہیں رہا بلکہ وہ میدان سے باہر بھی ایک مضبوط آواز بن کر ابھرے۔39 سالہ عثمان خواجہ نے ایک

ہماری طرف بڑھنے والا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا، ایران

تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں مظاہرین پر تشدد کی صورت میں امریکی مداخلت پر ایرانی قیادت کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا ہے۔ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی سلامتی کی طرف

یوکرین میں موجود دنیا کی سب سے بڑی رہائشی عمارت کے چرچے

لٹسک: عام طور پر دیوارِ چین کو بطور عجوبہ دنیا میں جانا جاتا ہے لیکن یوکرین میں موجود دنیا کی سب سے طویل رہائشی عمارت بھی اپنے آپ میں ایک عجوبہ ہے۔یوکرین کے شہر لٹسک میں سوبورموسٹی ایونیو اور مولوڈیزی اسٹریٹ کے چوراہے پر واقع اس عمارت کی

انڈسٹری میں میرے بہت سے دشمن، ہر شخص رنجش رکھتا ہے، نعمان اعجاز

کراچی: سینئر اداکار نعمان اعجاز نے شوبز انڈسٹری کے تاریک پہلوؤں پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں ہر کوئی دل میں رنجش رکھتا ہے۔نعمان اعجاز نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے بارے میں ایک تلخ حقیقت بیان کرتے