براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئرانڈیا پر بھاری، اہم سروس بند کرنے کا فیصلہ
نئی دہلی: پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئرانڈیا کو خاصی بھاری پڑ رہی ہے، جس سے ایئر انڈیا دہلی تا واشنگٹن سروس بند کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
مئی 2025 کی بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستانی جوابی اقدامات نے بھارتی ایئرلائن کو آپریشنل بحران میں…
بھارت کو ایک اور عبرت ناک شکست
دانیال جیلانی
گزشتہ روز امریکا کی جانب سے بھارتی پراکسیز کالعدم بی ایل اے اور مجید گروپ کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔ یہ پاکستان کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی اور دہشت گرد ریاست بھارت کی بدترین ہار ٹھہرایا!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکا کا بی ایل اے، مجید بریگیڈ کو دہشتگرد قرار دینا بھارت کی شکست ہے، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کالعدم بی ایل اے اور کالعدم مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دینے کے امریکی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کا تہہ دل سے شکریہ…
بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے
لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے والد چوہدری محمد اسلم طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم کی عمر 77 برس تھی، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔
عاطف اسلم کے والد…
رونالڈو کی شادی کی پیشکش، جارجینا نے ہاں کردی
لزبن: فٹ بال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کو شادی کی پیشکش کردی، جواب میں منگیتر کی جانب سے ہاں کردی گئی۔
31 سالہ ہسپانوی ماڈل جارجینا نے انسٹاگرام پر انگوٹھی پہنے اپنے اور رونالڈو کے ہاتھ کی تصویر شیئر کی۔…
تحریک آزادی پاکستان کے سرکردہ رہنما خواجہ ناظم الدین
مہروز احمد
یوم آزادی میں دو تین دن رہ گئے ہیں، اس وقت ملک بھر میں جشن آزادی اور معرکہ حق کے حوالے سے خاصا جوش و خروش پایا جاتا ہے اور اس حوالے سے ہزاروں تقریبات جشن آزادی تک منعقد ہوں گی۔ وائس آف سندھ کی جانب سے تحریک آزادی پاکستان میں…
خون جما دینے والی نئی بیماری منظرعام پر آگئی
نیویارک: تازہ ترین تحقیق میں نیا خون جمادینے والا مرض سامنے آیا ہے۔
اسے کینیڈا میں مکیسٹر یونیورسٹی کی محققین کی ٹیم نے دریافت کیا ہے۔ اس دریافت کی رپورٹ نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں بھی شائع ہوئی ہے۔
مرض کا نام monoclonal gammopathy of…
آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ: پاکستان کا تنزلی کے بعد پانچواں نمبر
کراچی: آئی سی سی کی جانب سے نئی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ جاری کردی گئی۔
آئی سی سی کی جانب سے پیر کو جاری نئی او ڈی آئی رینکنگ میں پاکستان ایک درجے گر کر 3465 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے سے پانچویں نمبر پر آگیا۔
سری لنکن کرکٹ ٹیم نے 4,009…
وفا شعار بیوی نے شوہر کی خاطر سوتن کو 80 فیصد جگر عطیہ کردیا
ریاض: سعودی عرب کے شہر طائف میں وفا شعار بیوی نے شوہر کی خاطر دوسری بیوی کے لیے جگر عطیہ کرکے قربانی کی عظیم مثال قائم کردی۔
گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق نورا سالم الشمری جو ماجد بلدہ الروقی کی پہلی بیوی ہیں، نے اپنی سوکن تغرید عوض السعدی کو…
اداکارہ اریج فاطمہ کینسر کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئیں
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ اریج فاطمہ نے کینسر میں مبتلا ہوکر صحت یاب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
اریج فاطمہ نے سوشل میڈیا پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کی زندگی اچھی گزر رہی تھی اور وہ لمبی عمر کی توقع کررہی…