براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
گلوکار بلال سعید نے دورانِ کنسرٹ مداحوں پر مائیک دے مارا
لاہور: گلوکار بلال سعید نے لائیو کنسرٹ کے دوران مداحوں کو مائیک دے مارا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
سوشل میڈیا پر بلال سعید کے میوزک کنسرٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں اُنہیں اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا…
پاکستان میں شادی نہیں کروں گی، یہاں شادی نہیں شادیاں ہوتی ہیں، سعیدہ امتیاز
کراچی: اداکارہ سعیدہ امتیاز نے پاکستان میں شادی نہ کرنے کے خیال کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ نے بغیر کسی کا نام لیتے ہوئے انسٹا اسٹوری شیئر کی، جس میں تنقیدی انداز اپناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے حالات دیکھنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ میں پاکستان…
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، سونے کی قیمت برقرار
کراچی: آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی جب کہ سونے کی قیمت برقرار رہی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 67 پیسے ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔…
خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں ماسک پہن کر آنے کی ہدایت
ریاض: خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں ماسک پہن کر آنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔ سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے نے موسم میں تبدیلی اور زائرین کی صحت کو مقدم رکھتے ہوئے یہ ہدایات جاری کی ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں…
ماچس کی تیلیوں سے حیرت انگیز فن پاروں کی تخلیق
زگریب: فنکار ٹومیسلاو ہورواٹ اگرچہ ماچس کی تیلیوں سے مجسمے بنانے والے پہلے شخص نہیں، تاہم وہ اپنے کام کو لے کر دوسروں سے زیادہ پُرجوش اور سنجیدہ دکھائی دیتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کروشیا سے تعلق رکھنے والے ٹومیسلاو ہورواٹ نے کئی سال…
شاہ خاور نے پی سی بی کے قائم مقام چیئرمین کا چارج سنبھال لیا
لاہور: پی سی بی کے الیکشن کمشنر شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین بن گئے۔
قائم مقام چیئرمین شاہ خاور نے قذافی اسٹیڈیم میں چارج سنبھال لیا، وہ بورڈ کے انتخابات تک اس عہدے پر ذمے داریاں سرانجام دیں گے۔
شاہ خاور نے پی…
کراچی میں خفیہ سرنگ کے ذریعے تیل چوری کا نیٹ ورک پکڑا گیا
کراچی: شہر قائد میں پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس نے نان ڈیوٹی پیڈ زیر زمین لائن سے ایک آئل ملز میں سرنگ بناکر تیل چوری کا انوکھا کیس پکڑا ہے۔
کسٹمز انٹیلی جنس نے آج صبح بن قاسم کے علاقے میں کارروائی کی، جہاں نان ڈیوٹی ڈیزل وائٹ آئل پائپ لائن…
الیکشن ڈیوٹی: کراچی کے سرکاری اسپتالوں کا تمام عملہ ڈاکٹروں سمیت طلب
کراچی: ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات انعقاد ہورہا ہے، عام انتخابات کے لیے سینئر ڈاکٹروں سمیت سرکاری اسپتال کا پورا عملہ طلب کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے عباسی شہید اسپتال سمیت کے ایم سی کے دیگر اسپتالوں کا پورا عملہ…
مشکل وقت میں کھانے کو پیسے نہیں تھے، مانگ کر کپڑے پہنتا تھا، فیصل قریشی
کراچی: اداکار فیصل قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں جب اُن کے حالات بہت زیادہ خراب ہوگئے تھے تو شان شاہد نے گانے کی شوٹنگ کے لیے اُنہیں اپنے کپڑے اُتار کر دیے تھے۔
گزشتہ دنوں فیصل قریشی نے محب مرزا کے پروگرام دی ناک ناک شو میں بطورِ…
چین اور کرغزستان میں زلزلے کے جھٹکے، درجنوں گھر تباہ
بیجنگ: آج چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق چین کے مغربی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس نے ہر شے کو ہلا کر رکھ دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں آنے والے زلزلے کی…