براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: پچھلے کچھ ایام سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھی گئی، جہاں 100 انڈیکس اپنی بلند ترین سطح 75 ہزار 115 پر جاپہنچا۔
تاہم کاروبار کے…
83 سالہ خاتون نے ہارورڈ سے گریجویشن کرلی
واشنگٹن: امریکا میں ایک 83 سالہ خاتون ہاورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والی اب تک کی سب سے معمر ترین طالبہ بن گئی ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق خاتون میری فاؤلر نے تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کی، جہاں انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا، جس کے…
پاکستان کیخلاف سیریز، انگلینڈ نے آئی پی ایل سے اپنے اہم کھلاڑی واپس بلالیے
لندن: ورلڈکپ سے قبل پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے انگلینڈ نے اپنے اہم کھلاڑی آئی پی ایل سے واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا اور کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر وطن روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
آئی پی ایل کو ادھورا چھوڑ کر انگلش کھلاڑیوں کی وطن…
میں بھی انسان، مجھے نجی زندگی سکون سے گزارنے کا حق حاصل ہونا چاہیے، حازم بنگوار
کراچی: نارتھ ناظم آباد کے سابق اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار نے اپنے منفرد لباس پر تنقید کرنے والوں کو سوشل میڈیا پر منہ توڑ جواب دیا ہے۔
گزشتہ دنوں کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024 کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ…
خاتون کا 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے کا دعویٰ
اڈیس ابابا: ایتھوپین خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملوورک امباؤ نامی 26 سالہ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ گزشتہ 16 سال سے…
آزاد کشمیر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان
مظفرآباد: مظاہرین کے مطالبات کے لیے بنائی گئی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے تھے اور مطالبات کی منظوری کے بعد حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے باقاعدہ…
بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کی وجہ بن سکتی ہے
برمنگھم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ بچے جو دیگر اطفال کے مقابلے میں معمول کی نیند کم لیتے ہیں، ان کے ابتدائی لڑکپن میں سائیکوسس میں مبتلا ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔
سائیکوسس ایک ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس میں انسان کا حقیقت سے تعلق…
یمنیٰ زیدی دوران شوٹنگ سیڑھیوں سے گرگئیں، صدقے نے بچالیا، اداکارہ
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ یمنیٰ زیدی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں، تاہم وہ کسی انجری سے محفوظ رہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی سیڑھیاں اتر رہی ہیں کہ اچانک…
کراچی میں شدید گرمی، طویل لوڈشیڈنگ سے شہری بے حال
کراچی: شہر قائد شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جب کہ اس دوران کے الیکٹرک کی جانب سے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی اذیتیں بڑھائی جارہی ہیں۔
کراچی میں کے الیکٹرک نے بیشتر علاقوں میں اعلانیہ اور غیراعلانیہ طور پر 12، 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ…
نئی تحقیق میں موٹاپا کینسر کی ایک اہم وجہ قرار
لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کینسر کے 40 فیصد کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں محققین کی ٹیم نے پایا کہ کینسر کے تمام کیسز میں سے 40 فیصد کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے۔ سویڈن کی ایک یونیورسٹی کی…