براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، سونا بھی سستا
کراچی: انٹر بینک میں جہاں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا، وہیں سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 21 پیسے کا ہوگیا ہے۔
انٹربینک میں…
اداکار نبیل نے ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے ڈالا
کراچی: سینئر اداکار اور معروف ہدایتکار، پروڈیوسر نبیل ظفر نے سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔
گزشتہ دنوں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی، جس کے کیپشن میں…
بغیر اجازت حج کی کوشش کرنے والوں پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا
ریاض: سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے حج کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
العربیہ نیوز کے مطابق سعودی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ بغیر اجازت حاصل کیے حج کی کوشش کرنے والے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کو…
علی ظفر کی اہلیہ سمیت کانز فلم فیسٹیول میں شرکت
فرانس: دُنیائے فلم کے سب سے بڑے فیسٹیول کانز میں معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کی اہلیہ کے ساتھ شرکت، تصاویر وائرل۔
فرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے اداکار، ہدایت کار اور…
آپریشن سے پیدا ہونیوالے بچوں میں خسرہ کیخلاف قوت مدافعت کم ہونے کا انکشاف
کیمبرج: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو بچے آپریشن کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں انہیں خسرہ کی ویکسین کی دو خوراکوں کی ضرورت پڑسکتی ہے۔
نیچر مائیکرو بیالوجی نامی جریدے میں شائع شدہ تحقیق کے مطابق سی-سیکشن سے پیدا ہونے والے بچوں کو خسرہ ویکسین…
انڈونیشیا: 3 ٹانگوں کے حامل جڑواں بچوں کی پیدائش
جکارتا: انڈونیشیا میں تین ٹانگوں کے حامل جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، یہ اس طرح جڑے ہوئے ہیں کہ ان کی تین ٹانگیں ہیں، چار بازو ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں پیدا ہونے والے یہ جڑواں اوپری دھڑ کے بجائے جسم کے نچلے حصے سے جڑے ہوئے…
ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان، سعید انور پر تنقید کی بوچھاڑ
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اوپنر سعید انور خواتین سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھرپور تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔
انسٹاگرام پر سابق کرکٹر کے ایک بیان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ملازمت پیشہ خواتین کے باہر کام…
نیب ترامیم کیس میں عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ پیش
اسلام آباد: نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش کردیا گیا۔
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل 5 رکنی…
کیا بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا ہے؟
کراچی: ڈرامہ سیریل عشق مُرشد کی جوڑی بلال عباس اور درفشاں سلیم کے خفیہ نکاح سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔
یوٹیوبر ماریہ علی نے حال ہی میں اپنے چینل پر بلال عباس اور درفشاں سلیم کی نجی زندگی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے۔
یوٹیوبر…
دبئی لیکس میں بھارتی سب پر بازی لے گئے
نئی دہلی: بھارتی شہری دبئی میں گھر خریدنے اور اثاثے بنانے والے غیر ملکیوں میں بازی لے گئے۔
دبئی لیکس کے مطابق دبئی میں 29 ہزار 700 بھارتی باشندوں کی 35 ہزار جائیدادیں ہیں، جن میں گھر، دفاتر، شاپنگ مال اور فیکٹریز وغیرہ شامل ہیں۔
بھارتی…