براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
مودی بطور وزیراعظم مستعفی، 8 جون کو تیسری مرتبہ منصب سنبھالیں گے
نئی دہلی: بھارت کے دو مرتبہ وزیراعظم رہنے والے نریندر مودی تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا منصب 8 جون کو سنبھالیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد کی کامیابی کے بعد حکومت سازی کے معاملات شروع ہوچکے…
بھارت کے عام انتخابات: بی جے پی کو ایودھیا میں بڑی شکست
نئی دہلی: بھارتی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو ایودھیا میں بھی بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندربنانے کے باوجود مودی کے امیدوار کو انتخابات میں شرم ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فیض…
کیا ہفتے کے روز کی تعطیل ختم ہونے والی ہے؟
اسلام آباد: ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر وفاقی حکومت نے غور شروع کردیا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے کے حوالے سے تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام وزارتوں سے رائے ملنے پر وفاقی…
93 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے پانچویں بار بیاہ رچالیا
کیلیفورنیا: میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں 67 سالہ ایلینا ژوکووا سے پانچویں شادی کرلی۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی بزنس مین روپرٹ مرڈوک نے روسی نژاد ریٹائرڈ مالیکیولر بائیولوجسٹ ایلینا زوکوو کے…
وزیراعظم شہباز شریف چین کے خصوصی دورے پر روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
شہباز شریف کے ساتھ ان کی ٹیم بھی چین روانہ ہوئی، جس میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، محمد اورنگزیب اور مصدق ملک سمیت چیئرمین ایف بی آر بھی موجود ہیں۔…
دوسری محبت ڈھونڈنی، مجھے اس کی تلاش ہے، ثانیہ مرزا
ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ مجھے ابھی دوسری محبت ڈھونڈنی ہے۔
کامیڈی پروگرام ٗمیں شو کے میزبان نے ثانیہ مرزا کو یاد دلایا کہ شاہ رخ خان نے آپ سے ایک مرتبہ کہا تھا کہ آپ پر فلم بنی تو آپ کی محبت کا کردار وہ ادا کریں گے۔…
کے یو جے دستور کے انتخابات: حامد الرحمٰن صدر، نبیل اختر سیکریٹری منتخب
کراچی: کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سالانہ انتخابات برائے 2024-25 میں دی ڈیموکریٹس پینل کے صدر اور سیکریٹری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے ہیں۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سالانہ انتخابات میں دو پینل اورکچھ آزاد امیدواروں نے حصہ لیا،…
استعمال شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز زیر غور
اسلام آباد: استعمال شدہ گاڑیوں پر حکومت ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز پر غور کررہی ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت کو استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے، جس سے پاکستان میں امپورٹیڈ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے…
اداکار فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ کی مختصر ویڈیو وائرل
کراچی: پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
پچھلے کچھ روز سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردش تھیں، تاہم یکم جون کو اداکار نے اپنے آفیشل…
جرمن بھائیوں نے دنیا کی سب سے بھاری موٹرسائیکل بناڈالی
زلی: جرمنی سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں نے دنیا کی سب سے بھاری موٹر سائیکل بنانے میں کامیابی حاصل کرلی، جس کا نام انہوں نے Panzerbike رکھا ہے۔
ٹیلو اور ولفریڈ نیبل جرمنی کے علاقے زلی میں ہارزر بائیک نامی موٹر سائیکل کی دکان کے مالک ہیں،…