براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پہلے شوہر نے دوران حمل مار پیٹ کر گھر سے باہر پھینک دیا تھا، جگن کاظم
لاہور: ٹی وی اور فلموں کی معروف اداکارہ جگن کاظم نے اپنی پہلی شادی کے دوران شوہر کی جانب سے بدترین تشدد کا انکشاف کیا ہے۔
جگن کاظم نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بتایا کہ انہوں نے پسند کی شادی کی اور شادی کے تیسرے ہفتے ہی شوہر نے ہاتھ…
اداکارہ عفت عُمر کی بیٹی کی گورے سے منگنی
لاہور: سینئر اداکارہ و ماڈل عفت عُمر نے اپنی بیٹی نورجہاں کی منگنی کی تصاویر جاری کردیں۔
عفت عمر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بیٹی کی منگنی کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں، جن میں پہلی تصویر میں اُن کی بیٹی نورجہاں اور ہونے والے داماد کا…
سائبر سیکیورٹی فرم کا سسٹم خراب، دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر انٹرنیٹ بند
نیویارک: گلوبل سائبر سیکیورٹی فرم کراؤڈ اسٹرائیک کے سسٹم میں تکنیکی خرابی کے سبب دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر انٹرنیٹ کی بندش سے بینکنگ سروسز، پروازوں کا نظام متاثر ہوا ہے جب کہ نشریاتی اداروں کو بھی پریشانی کا سامنا ہے۔
اطلاعات ہیں کہ دنیا…
اداکار ٹیپو شریف کو صدمہ، والد انتقال کرگئے
کراچی: پاکستانی ڈراموں کے معروف اداکار ٹیپو شریف کے والد انتقال کرگئے۔
اداکار ٹیپو شریف نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے والد کے انتقال کی افسوس ناک خبر کا اعلان کیا۔
اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں بتایا کہ اُن کے والد،…
معروف اینکر عائشہ جہانزیب کا شوہر کے ساتھ راضی نامہ ہوگیا
لاہور: ٹی وی کی معروف اینکر عائشہ جہانزیب اور اُن کے شوہر حارث علی کے درمیان راضی نامہ ہوگیا۔
عائشہ جہانزیب پر شوہر کی جانب سے تشدد کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
عائشہ جہانزیب نے وکیل عاصم ممتاز کے ساتھ لاہور کی سیشن عدالت میں پیش…
ماہرین کوبرا سانپ کے زہر کا نیا تریاق ڈھونڈنے میں کامیاب
سڈنی: کوبرا انتہائی خطرناک اور زہریلا سانپ ہے، ماہرین نے کوبرا کے زہر کا نیا تریاق دریافت کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
ہر سال سانپوں کے ڈسے جانے سے ہزاروں افراد جان سے جاتے ہیں اور تقریباً ایک لاکھ افراد کے زہر کی وجہ سے جسم کے بافت اور…
دنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
نیویارک: دُنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا نیا ورلڈ ریکارڈ بن گیا، پرنسز کروزز نے اپنے بیڑے پر متعدد جگہوں پر سب سے بڑی پیزا پارٹی کی میزبانی کرکے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ پارٹی میں مہمانوں کو 60 ہزار سے زائد سلائس پروسے گئے۔
ریکارڈ…
ملک میں 29.75 فیصد افراد کے کنوارے ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: ملک میں 29.75 فیصد آبادی کے لوگوں کے کنوارے ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ادارہ شماریات پاکستان نے ملک میں 29.75 فیصد افراد کے کنوارے ہونے کا اپنے اعداد و شمار میں تذکرہ کیا ہے۔
ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شادی شدہ افراد کی…
ٹی20 ورلڈکپ: آئی سی سی کو 167 ملین ڈالرز کا نقصان
دبئی: پچھلے ہفتوں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں اختتام پذیر ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں آئی سی سی کو 167 ملین ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے ارکان رواں ماہ سری لنکا میں شیڈول مالی اور آپریشنل…
دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ نے شوہر کو طلاق دے دی
دبئی: دبئی کی شہزادی شیخہ ماہرہ نے شادی کے ایک سال بعد ہی اپنے شوہر سے طلاق کا اعلان کردیا۔
یہ اعلان جوڑے کے ہاں مئی 2024 میں پہلے بچے کی پیدائش کے صرف دو ماہ بعد ہوا ہے۔ دبئی کے حکمراں کی بیٹی شہزادی شیخہ مہرہ کی گزشتہ سال 5 اپریل کو شیخ…