براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بہن کی موت نے زندگی بدل دی اور اللہ کے قریب کردیا، ونیزہ احمد

کراچی: ماضی کی مقبول اداکارہ اور ماڈل ونیزہ احمد نے اپنی چھوٹی بہن کی موت کو اپنی زندگی میں تبدیلی کی وجہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ونیزہ احمد نے بتایا کہ 25 سال کی عمر میں ان کی چھوٹی بہن عیشہ کی موت ایک گاڑی حادثے میں…

صدر جوبائیڈن کا امریکی صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈیموکریٹس کا اعتماد کھونے کے بعد دوسری مدت کے لیے جاری اپنی انتخابی مہم ختم کرتے ہوئے صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ وہ…

پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان دبئی ایئرپورٹ سے گرفتار

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق راحت فتح علی خان کو گرفتار کرکے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے…

عمران خان کا جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف

اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، ان کا پلان ہے کہ مجھے بھی نو مئی کے مقدمات میں ملٹری جیل میں ڈالیں اور ملٹری کورٹ لے کر جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی…

معروف مصنف خلیل قمر کے اغوا میں ملوث 12 ملزمان گرفتار

لاہور: معروف ہدایت کار اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغوا میں ملوث 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور نے ڈی ایس پی چوہدری فیصل شریف کے ساتھ لاہور میں اہم پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں کہا گیا…

گھر کی بار بار شفٹنگ بچوں کی ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ قرار

لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو گھرانہ اکثر گھر کی منتقلی (شفٹنگ) کرتی رہتی ہے، ان کے بچوں میں بعد کی زندگی میں ڈپریشن کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ محققین نے پایا کہ جو بچے 10 سے 15 سال کی عمر کے درمیان ایک بار شفٹنگ کرتے ہیں، ان میں…

بابراعظم ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی، کپتانی کی سیاست میں کیوں پڑرہے ہیں، آصف

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ بابراعظم کپتانی کی سیاست میں کیوں پھنس رہے ہیں۔ معروف اینکر آفتاب اقبال کو یوٹیوب پر انٹرویو دیتے ہوئے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا کہ بابراعظم…

کراچی میں زیادہ بارش پاپوش نگر اور کیماڑی میں ہوئی

کراچی: آج شہر قائد میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار محکمہ موسمیات نے جاری کردیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش پاپوش نگر میں 37.2 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق کیماڑی میں 25 ملی میٹر،…

کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی، عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی، اس دوران اُن سے صحافی نے سوال کیا کہ…

طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، بنگلادیش میں کرفیو نافذ

ڈھاکا: بنگلادیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج میں مزید شدت آگئی ہے اور پولیس کی کارروائیوں کے دوران مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ حکومت نے ملک بھر میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا اور فوج طلب کرلی ہے۔ بی بی…