براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
غذائی قلت سے دوچار پاکستانی بچوں کیلئے امریکی امداد یونیسیف کے حوالے
کراچی: امریکی حکومت کا پاکستان میں غذائی قلت کا شکار بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے اہم قدم، اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال ٟیونیسیفٞ کو بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے 486 میٹرک ٹن تیار شدہ صحت بخش غذاریڈی ٹو یوز تھیریپیٹک فوڈٞ فراہم کردی گئی۔…
امریکا سے متعلق والدہ کا بیان میڈیا نے غلط منسوب کیا، سجیب واجد
واشنگٹن: بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے اپنی والدہ کے امریکا کے خلاف بیان کا ملبہ بھارتی میڈیا پر ڈال دیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کی نہ ہوپانے والی تقریر کے حوالے…
صائمہ سے محبت کے بعد سیدنور نے میرا کیریئر تباہ کیا، ریشم
لاہور: ہدایت کار سید نور پر فلم اسٹار ریشم نے فلمی کیریئر تباہ کرنے کا الزام عائد کردیا۔
کئی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ریشم گزشتہ کچھ سال سے اداکاری کی دُنیا سے دُور دکھائی دیتی ہیں اور اب اپنا زیادہ وقت خیراتی کاموں کو…
کیپٹن کرنل شیر خان: وہ جس کی تعریف دشمن بھی کرے
احسن لاکھانی
سنہ 1999 کی بات ہے کارگل جنگ کے دوران پاکستان سے ایک شہید ایسا بھی لوٹا جس کی جیب سے پرچی نکلی اور دشمن نے اس پرچی میں لکھا تھا کہ یہ بہادر فوجی بڑی مہارت سے لڑا اسے اس کا حق ملنا چاہیے۔
فوجی وہ جس کی!-->!-->!-->!-->!-->…
یوم آزادی پر ارشد ندیم کی تصویر کا حامل خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری
اسلام آباد: یوم آزادی کی مناسبت سے وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ”عزم استحکام“ کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردیا گیا، ڈاک ٹکٹ پر پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم کی تصویر لگاکر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔
ارشد ندیم نے…
چرس کا استعمال سر اور گردن کے کینسر کا باعث قرار
کیلیفورنیا: نئی ہونے والی تحقیق میں سختی کے ساتھ خبردار کیا گیا ہے کہ جو لوگ چرس کا استعمال کرتے ہیں وہ خود کو سر اور گردن کے کینسر کے تین گنا زیادہ خطرے کا شکار بنارہے ہیں۔
یہ اس مسئلے پر اب تک کا سب سے جامع ترین مطالعہ ہے، جس میں 20 سال…
میرے شوہر کا دیا تحفہ چوری کرنے والا جہنم میں جائے گا، ماہرہ خان
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں شوہر کی جانب سے ملنے والے تمام تحائف ہی پسند ہیں، لیکن ایک تحفہ ایسا ہے جو ان کا پسندیدہ ہے۔
اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک انٹریو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ…
برازیل میں مسافر طیارے کو حادثہ، 62 مسافر ہلاک
ریوڈی جنیرو: برازیل میں پارانا سے ساؤ پاؤلو جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں سوار تمام 62 مسافر زندگی کی بازی ہارگئے۔
معروف بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوع پر موجود حکام نے بتایا کہ تباہ ہونے…
نسلی فسادات سے بیٹیاں اور ہم عمر مسلمان لڑکیاں خوف زدہ ہیں، صادق خان
لندن: لندن کے میئر صادق خان نے برطانیہ میں حالیہ نسلی فسادات اور مظاہروں کے حوالے سے لب کشائی کی ہے۔ پاکستانی نژاد صادق خان کا کہنا تھا کہ انتہائی دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے فسادات اور مظاہروں کے باعث میری بیٹیاں اور ان کی ہم عمر مسلمان…
ایس آئی ایف سی کا سندھ اور ملکی ترقی کا عظیم مشن
احسن لاکھانی
پاکستان پچھلے کچھ سال کے دوران انتہائی مشکل دور سے گزرا ہے۔ معیشت کی زبوں حالی اور غریبوں کی بدحالی کسی سے پوشیدہ نہیں۔ پاکستانی روپیہ تاریخ کی بدترین بے وقعتی سے دوچار ہوا۔ ڈالر اسے چاروں شانے چت کرتا دکھائی دیا۔ غریبوں پر…