براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بڑی تبدیلی کا امکان، واٹس ایپ بالکل بدل جائے گا
نیویارک: واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی کا امکان، شروع سے واٹس ایپ کا یوزر انٹرفیس سبز رنگ کا رہا ہے۔
مگر تصور کریں کہ آپ سبز کے بجائے گلابی، جامنی یا نیلے رنگ سے سجے واٹس ایپ کو استعمال کریں تو پھر؟
جی ہاں واقعی واٹس ایپ میں ایسی تبدیلی کی…
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر صدر زرداری نے دستخط کردیے
اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔
صدر مملکت کے دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 2 کی ذیلی شق ایک کے مطابق پریکٹس اینڈ…
بلومبرگ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار دیدیا
نیویارک: امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی اور معاشی اشارے کافی مثبت آرہے ہیں۔
بلوم برگ کے مطابق 100 انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ہونے کے باعث 2024 میں پاکستان اسٹاک…
اپنے لمبے بال کسی صورت نہیں کٹواؤں گی، نعیمہ بٹ
کراچی: اداکارہ نعیمہ بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے انڈسٹری میں بال کٹوانے کے لیے زور دیا جاتا ہے لیکن میں اپنے بال کسی صورت نہیں کٹواؤں گی۔
نعیمہ بٹ کے لمبے، خوبصورت بال سب کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں، اس حوالے سے اداکارہ نے ایک انٹرویو میں…
بھارتی جج نے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ ڈالا
نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹکا کے ہائی کورٹ جج نے ایک سماعت کے دوران مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا ہائی کورٹ میں مالک مکان اور کرائے دار کے درمیان تنازع کے ایک کیس کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران جج…
تذکرہ ایک محفل سماع کا۔۔۔
اقبال خورشید
صاحبو، وہ ایک طلسماتی لمحہ تھا۔
وہاں عقیدت تھی، ایک پُرسکون سی گہما گہمی تھی اور دوستوں کا ساتھ تھا؛ ایسے لمحات جو خال خال ہی میسر آتے ہیں، جب حقیقت طلسم لگنے لگتی ہے اور طلسم حقیقت۔
ہارمونیم کے سُروں اور طبلے کی تھاپ کا…
پاکستانی آل رائونڈر محمد نواز کے گھر ننھی پری کی آمد
کراچی: پاکستانی آل رائونڈر محمد نواز کے گھر ننھی پری کی آمد (بیٹی کی پیدائش) ہوئی ہے۔
محمد نواز نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔
انسٹا اسٹوری میں محمد نواز نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ کی بے پناہ…
امریکی شہری پر 18 برس تک پڑوسی کا بِل ادا کرنے کا انکشاف
کیلیفورنیا: امریکا میں ایک شخص پر انکشاف ہوا ہے کہ وہ گزشتہ 18 برس سے انجانے میں اپنے پڑوسی کا بجلی کا بل بھرتا رہا ہے۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق 2006 سے موجودہ اپارٹمنٹ میں رہنے والے کین ولسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے حال ہی میں…
اداکارہ سوزین فاطمہ بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
کراچی: ٹی وی اداکارہ سوزین فاطمہ بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
اداکارہ سوزین فاطمہ نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیں اور اپنی شادی کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔
سوزین نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ انہوں…
اینٹی بائیوٹکس ادویہ مزاحم انفیکشنز سے 2050 تک 30 ملین اموات کا اندیشہ
کیلیفورنیا: بین الاقوامی تجزیے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اینٹی بائیوٹکس ادویہ سے مزاحم بیکٹیریا یا وائرس کے باعث 2050 تک 30 ملین سے زیادہ لوگ انفیکشن سے مر جائیں گے۔
دی لانسیٹ میں رواں ماہ شائع شدہ رپورٹ سے پتا چلا ہے کہ 1990 سے 2021 کے…