براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

گن شاٹ یا ایکسیڈنٹ ہونے پر نجی اسپتال جائیں، پیسے سندھ حکومت دے گی، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نمل عمر ایکٹ تمام اسپتالوں پر لاگو ہے، گن شاٹ یا ایکسیڈنٹ میں آپ پرائیویٹ اسپتال بھی جاسکتے ہیں، اس کے پیسے سندھ حکومت بھرے گی اور کوئی پولیس سرٹیفکیٹ نہیں مانگا…

فواد چوہدری اور شعیب شاہین میں لڑائی، گالیوں اور تھپڑوں کی بوچھاڑ

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے درمیان لڑائی کا واقعہ پیش آیا، جس میں گالیوں اور تھپڑوں کی بوچھاڑ کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر فواد چوہدری اور بیرسٹر شعیب شاہین کے درمیان لڑائی ہوگئی۔ اس موقع پر فواد چوہدری نے…

سندھ نے سب کو اپنایا ہے

احسن لاکھانی سندھ دھرتی کی قدیم روایت یعنی کہ مہمان نوازی اور اپنائیت سے کون واقف نہیں ہے؟ دوست تو دوست دشمن بھی اگر سندھ دھرتی کی مہمان نوازی دیکھتا ہے تو اس کی تعریف کیے بغیر نہیں رہتا۔ سندھ کے لوگوں کی محبت  باہر سے آنے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے بڑی کمی متوقع ہے، انڈسٹری نے پٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو ارسال کردی۔ قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناسب سے ہوگی۔ انڈسٹری کی…

کراچی میں ہیوی ٹریفک رات 10 تا صبح 6 بجے تک چلے گا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: شہر قائد میں ہیوی ٹریفک کے صبح 6 سے رات 10 بجے تک شہر میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہریوں کے تحفظ اور ٹریفک کا بہاؤ یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، جس کے تحت ہیوی…

بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرلیے

کراچی: پاکستان کے سابق کپتان اور دُنیائے کرکٹ کے معروف بلے باز بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ بابراعظم نے آج کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں تین ملکی سیریز کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 10 واں…

دس غریب ترین ممالک کی فہرست جاری، سوڈان کا پہلا نمبر

نیویارک: حال ہی میں فوربس نے دنیا کے 10 غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے، جس کے مطابق سوڈان کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ 10 غریب ترین ممالک کی فہرست میں اکثر ممالک کا تعلق افریقا کے خطے سے ہے۔ 1) سوڈان: سب سے پہلے نمبر پر چھوٹا افریقی…

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کا مکہ مکرمہ میں نکاح

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید نے مکہ مکرمہ میں نکاح کرلیا۔ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں جس کے بعد دونوں نے ایک ویڈیو کے ذریعے شادی کی تصدیق کی۔ اداکار جوڑی کے نکاح سے قبل…

تھائی لینڈ: 6 فٹ 8 انچ قامت کی کنگ کانگ دنیا کی سب سے بڑی بھینس قرار

بینکاک: تھائی لینڈ کے ایک فارم میں رہنے والی 3 سالہ بھینس کو دنیا کی سب سے بڑی بھینس قرار دے دیا گیا ہے۔ دُنیا کی سب سے بڑی بھینس قرار پانے والی کنگ کانگ کی اونچائی 6 فٹ اور 8 انچ ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے کہا کہ یہ دیگر اوسطاً پانی کی…

آئی سی سی کا شاہین آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ

کراچی: آئی سی سی نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، بیٹر سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق تینوں کھلاڑیوں پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا۔ شاہین آفریدی پر میچ فیس کا 25…