براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
خواتین کو ہر صورت بااختیار بنانا ہوگا
دنیا کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو میرا سلام، ہر سال 8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے، مگر افسوس کہ اب یہ دن خواتین کے حقوق مانگنے یا خواتین کی مظلومیت پر بات کرنے کے بجائے خواتین پر طنز…
ویٹی کن دنیا کا واحد ملک جہاں 96 سال سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا
ویٹی کن سٹی: پاکستان، بھارت، بنگلادیش اور دیگر ممالک میں آبادی کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
ایسے میں اس روئے زمین پر ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں 96 سال میں کوئی بچہ ہی پیدا نہیں ہوا اور یہی نہیں اس ملک میں کوئی اسپتال بھی نہیں ہے۔
یقیناً آپ…
ہانیہ عامر بہنوں جیسی، پیسہ اُڑاتی زیادہ کماتی کم ہوں، یشما گل
کراچی: اداکارہ یشما گل نے اداکارہ ہانیہ عامر کو بیسٹ فرینڈ اور بہنوں جیسی قرار دے دیا۔
حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو دیا، اس دوران میزبان نے ان سے مختلف موضوعات پر کئی سوال کیے۔
دوران انٹرویو میزبان نے سوال کیا کہ سوشل میڈیا…
ایک ٹریلین ڈالر سرمایہ کاری کیلئے ٹرمپ کا دورۂ سعودی عرب کا اعلان
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ڈیڑھ ماہ میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے، جہاں 1 کھرب (ٹریلین) ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر بات چیت ہوگی۔
ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے…
ٹڈاپ کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 3 مقدمات میں بری
کراچی: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کیس کے 3 مقدمات میں بری کردیا گیا۔
ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں ہوئی، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی عدالت میں پیش ہوئے۔
جج نے دوران سماعت یوسف رضا گیلانی سے…
اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیاں ہونے کا امکان
کراچی: اس مرتبہ عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ فلکیاتی ماہرین کی جانب سے رواں برس رمضان المبارک کے 29 روزوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے باعث اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
ہر بار کی طرح اس بار…
رمضان ٹرانسمیشن میں عامر لیاقت کو یاد کرکے جویریہ سعود آبدیدہ ہوگئیں
کراچی: نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران اداکارہ و میزبان جویریہ سعود آبدیدہ ہوگئیں۔ ثنا خواں شیری رضا اور نعت خواں احمد رضا قادری رمضان ٹرانسمیشن کے دوران عامر لیاقت کی تحریر کردہ نعت پڑھتے ہوئے پروگرام کے دوران آبدیدہ ہوگئے، اُن کی…
دانیہ شاہ کی گاڑی کو خوف ناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
لاہور: مشہور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور ان کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ ایک خطرناک کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جب کہ خاتون زخمی ہوئیں۔
حکیم شہزاد لوہا پاڑ اور دانیہ شاہ اپنی ٹیم کے ہمراہ کار میں سفر کررہے…
بلوچستان سے 4 غیر ملکی دہشت گرد گرفتار، وافر اسلحہ برآمد
راولپنڈی: بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کر کے 4 اہم افغان دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 5 مارچ 2025 کو بلوچستان کے علاقے توبہ کاکڑی میں آپریشن کیا گیا۔…
سابق کوچ جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید کو جوکر قرار دے دیا
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق غیر ملکی ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے موجودہ ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو جوکر ٹھہرادیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ پر سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری اور گیری کرسٹن کی ساکھ کو…