براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مربوط اور مضبوط آپریشنز کے ذریعے پاک فوج قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر امن کے دشمنوں کا تعاقب جاری رکھے گی، تاکہ دیرپا استحکام اور سلامتی کو یقینی بنایا جاسکے۔ آئی ایس پی آر…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 8 سماعتوں سے مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے…

لڑکیوں سے دوستی کیلئے میرا اور جاوید شیخ کا مقابلہ رہتا تھا، سید نور

لاہور: معروف ہدایت کار اور فلم ساز سید نور نے اپنی جوانی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے دلچسپ قصے سناڈالے۔ سید نور نے حال ہی میں پی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران گفتگو میں کہا کہ میرا اور اداکار جاوید شیخ کا لڑکیوں کو دوست بنانے کا مقابلہ…

پب جی نے دو پریمیوں کو ملادیا، امریکی لڑکی کی پاکستانی لڑکے سے شادی

چترال: دُنیا بھر میں معروف گیم پب جی کھیلنے کے دوران امریکی لڑکی پاکستانی لڑکے کو دل بیٹھی اور یہ محبت شادی میں بدل گئی۔ بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق18 سالہ فلورز سارہ اور چترال کے 23 سالہ شہادت حسین 3 برس قبل پب جی گیم پر…

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر انتقال کرگئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے لواحقین نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ نذیر جونیئر کے لواحقین کے مطابق مرحوم چند روز سے شدید علیل تھے اور گزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر…

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 97 ہزار کی تاریخی حد پار کرنے میں کامیاب

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں روز بروز نت نئے قائم ہورہے ہیں، 100 انڈیکس میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی کاروباری روز کے آغاز سے ہی پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 97 ہزار کی نئی حد پار…

چیمپئنز ٹرافی: شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا اندیشہ

کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا اندیشہ دکھائی دے رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اگلے 24 گھنٹے میں میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان مشکل ہے، تاہم اسٹیک ہولڈرز نے لچک دکھائی تو پھر 1، 2…

علیزے شاہ بولڈ ویڈیو شیئر کرنے پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی: اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ ان دنوں تنازعات کی زد میں ہیں، جس کی وجہ ان کی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز ہیں، اس پر انہیں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے جب کہ اداکارہ اس تنقید پر جواب دیتی بھی دکھائی دیتی ہیں۔ اب علیزے کی جانب سے سوشل…

ٹائپنگ کی غلطی، وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا، علامہ راغب نعیمی

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب نعیمی نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کو غیر شرعی قرار دینے کے حوالے سے جاری کردہ بیان پر وضاحت دی کہ اُس بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی، وی پی این کو غیر شرعی نہیں کہا۔ چند روز…

مجھے ابھی بھی لگتا ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی، شعیب اختر

راولپنڈی: سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا چیمپئنز ٹرافی سے متعلق دیا گیا انٹرویو وائرل ہوگیا۔ راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے مقامی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کو لے کر بیک چینل…