براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سندھ میں نوجوانوں کیلئے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان
کراچی: وادی مہران کے نوجوانوں کے لیے بڑا فیصلہ، سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عوام نے 24 نومبر کی پی ٹی آئی کی کال مسترد کردی ہے، سندھ سے…
عمران خان کی رہائی تک مارچ ختم نہیں کریں گے، بشریٰ بی بی
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی کارکنوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہیں اور انہوں نے خطاب بھی کیا۔
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل افراد سے…
بیٹی صاحبہ سے 8 ماہ سے نہیں ملی، اداکارہ نشو دوران پروگرام روپڑیں
لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ نشو بیگم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 8 ماہ سے اپنی بیٹی اداکارہ صاحبہ سے نہیں ملی ہیں۔
حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں ماضی کی مقبول اداکارہ نشو بطور مہمان شرکت کی، پروگرام میں نشو بیگم سے پوچھا گیا کہ کیا وہ…
حکومت تیار کھڑی، عمران کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ حکومت احتجاج کرنے والوں کو دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کے لیے تیار کھڑی ہے۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی…
بشریٰ بی بی کی طبیعت خراب، احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کل (24 نومبر) کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا۔
بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسف زئی کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی خرابی طبیعت کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔…
آئیڈیاز 2024 میں پاکستان کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف
کراچی: بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرائی گئی۔
ایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 سجائی گئی جہاں غیر ملکی کے ساتھ ملکی فوجی ساز و سامان کو خوب سراہا گیا۔
اس سال دفاعی…
بغیر شرٹ تصاویر شیئر کرنے پر شان پر شدید تنقید، اداکار کا بھرپور جواب
لاہور: فلموں کے مقبول اداکار شان شاہد نے حال ہی میں اپنی فٹنس کی جدوجہد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہورہی ہیں جب کہ اس پر شان کو شدید تنقید کا بھی سامنا ہے۔
شان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر باتھ روم سے تصاویر شیئر کی…
امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربم کا شمالی سندھ کا دورہ
کراچی: امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربم نے 19 سے 21 نومبر تک شمالی سندھ کا دورہ مکمل کیا، جہاں انہوں نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے امریکا کے مسلسل عزم کا اعادہ کیا۔
تعلیم کو فروغ دینے، خواتین کو بااختیار بنانے، صحت کی دیکھ بھال…
اظہر علی پی سی بی میں یوتھ ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔
پی سی بی کے مطابق یہ کردار اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی کام کررہے…
بھارت: مردہ شخص آخری رسوم سے قبل اچانک جی اُٹھا
جے پور: بھارت میں مُردہ قرار دیا جانے والا شخص اچانک جی اُٹھا۔ ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دیا گیا شخص اپنی آخری رسوم سے قبل اچانک جی اُٹھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ نوجوان کا نام روہتاش ہے جو قوت…