براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بھارت کی صف اول کی کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا چل بسے

ممبئی: بھارت کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رتن ٹاٹا ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ بدھ کو انتقال کرگئے۔ انہیں چند روز پہلے بلڈ پریشر میں کمی کی شکایت پر اسپتال لایا…

شوبز میں کام کرنا چاہتی تھی لیکن شوہر کی انا آڑے آگئی، سعدیہ امام

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے نجی چینل کے مارننگ شو میں یہ اعتراف کیا ہے کہ شادی کے بعد ان کے شوہر نے انہیں شوبز میں کام کرنے سے روک دیا تھا۔ سعدیہ امام شادی کے بعد طویل عرصے تک شوبز سے دور رہیں، تاہم چند سال سے وہ ٹی وی کے…

نواز بلاول ملاقات، ن لیگ اور پی پی میں آئینی ترامیم پر اتفاق

اسلام آباد: (ن) لیگ کے قائد نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم پر اتفاق کرلیا گیا۔ نواز شریف سے ملاقات کے لیے بلاول بھٹو زرداری پنجاب ہاؤس پہنچے، سابق وزیراعظم نے آمد پر بلاول بھٹو کا…

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف بڑا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد: کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی کا اعزاز حاصل کرلیا۔ شہروز کاشف سرباز خان کے بعد دوسرے پاکستانی ہیں جنہوں نے تمام 14 بلند ترین چوٹیاں سر کی…

ریما اچھی دوست، اُن سے شادی کا کبھی نہیں سوچا، شان شاہد

لاہور: پاکستانی فلموں کے معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ اسکرین پر ریما خان اور اُن کی جوڑی کو بہت پسند کیا جاتا تھا۔ شان شاہد نے نجی ٹی وی کے میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی بھی ریما سے شادی کا نہیں سوچا تھا، میں…

پائلٹ شوہر کو دل کا دورہ، بہادر اہلیہ نے جہاز بخیریت لینڈ کرادیا

کیلیفورنیا: پائلٹ شوہر کو دوران فلائٹ ہارٹ اٹیک ہونے پر ان کی اہلیہ نے کامیابی سے جہاز کو بخیریت لینڈ کروادیا۔ کیلیفورنیا میں ایک خاتون نے باضابطہ تربیت کے بغیر ہی بیکرز فیلڈ میں ایک چھوٹا طیارہ اس وقت ہنگامی طور پر لینڈ کروادیا جب ان کے…

کراچی ایئرپورٹ دہشت گردی واقعے کی مذمت کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: کراچی ایئرپورٹ کے نزدیک دہشت گرد حملے کی امریکا کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب حملے میں زندگیوں کے ضیاع پر دکھ ہے۔ حملے کے متاثرین سے تعزیت کا…

ایک اور آئی پی پی معاہدہ قبل ازوقت ختم کرنے پر آمادہ

اسلام آباد: بجلی معاہدوں سے متعلق حکومتی ٹاسک فورس اور آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں لال پیر پاور کمپنی کے بعد حب پاور کمپنی بھی قبل ازوقت معاہدہ ختم کرنے پر تیار ہوگئی ہے۔ حب پاور کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا کل ہنگامی اجلاس…

ڈکی بھائی اور اہلیہ گرفتار، معافی کے بعد رہائی

لاہور: معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، بعدازاں معافی پر رہائی ملی۔ پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔ پنجاب…

ملتان ٹیسٹ: پاکستان 556 رنز پر آئوٹ، انگلینڈ نے ایک وکٹ پر 96 رنز بنالیے

ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پرانگلینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنالیے، اولی پوپ صفر پر نسیم شاہ کا شکار بنے۔ ملتان میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی…