براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

خوف ناک زلزلوں کی پیش گوئی، کیا دُنیا تباہ ہوجائے گی؟

ٹوکیو: نئی تحقیقات میں دنیا میں بڑے اور تباہ کن زلزلوں کی پیش گوئی نے سائنس دانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ایک نئی سائنسی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے نزدیک بحیرۂ مرمرہ کی تہہ میں موجود چٹانیں کسی بھی وقت

عمران کی دائیں آنکھ کی بینائی میں بہتری، میڈیکل رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آنکھوں کے معائنہ سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کے صحت کا معائنہ کرنے کے لیے 2 رکنی میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا معائنہ 15

کراچی میں مسکیولو اسکیلیٹل کینسر کے کیسز بڑھنے لگے

کراچی: شہر قائد کے اسپتالوں میں مسکیولو اسکیلیٹل ٹیومرز کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔بچوں میں عام طور پر ہڈیوں کے ٹیومرز پائے جاتے ہیں، جن میں اکثر درد ہوتا ہے لیکن بیرونی علامات ظاہر نہیں ہوتیں جب کہ بالغ افراد میں گوشت اور پٹھوں

امریکا میں مقابلے کے دوران باکسر کی وِگ اچانک اُتر گئی

نیویارک: امریکا میں باکسنگ میچ کے دوران باکسر کے ساتھ دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے، باکسر جیرل مِلر نے ہفتے کو نیویارک میں اپنا ہیوی ویٹ مقابلہ مشکل سے جیت لیا، لیکن اس سنسنی خیز میچ کے دوران وہ اپنی وِگ کی پکڑ ڈھیلی ہوجانے کی وجہ سے گنوا

سچ کبھی نہیں ہارتا

مہروز احمد ہادی ایک باعزت اور محنتی انسان تھا، جس نے اپنی زندگی میں ہر قدم ایمان داری اور اصولوں کے ساتھ اٹھایا۔ وہ ایک متوسط خاندان میں پیدا ہوا تھا، جہاں مالی وسائل محدود تھے مگر والدین نے اسے سچ بولنے، دیانت داری اور محنت کی

انجمن سادات امروہہ کے تحت 38 ویں سالانہ تعلیمی ایوارڈ کی شاندار تقریب

کراچی: انجمن سادات امروہہ کراچی (رجسٹرڈ) پاکستان کی سالانہ تقریب تقسیم تعلیمی ایوارڈ گزشتہ روز کمیونٹی سینٹر سادات امروہہ بلاک 13 فیڈرل بی ایریا میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل وائس چانسلر این ای ڈی

بنگلادیش انتخابات: جماعت اسلامی نے 32 حلقوں کے نتائج چیلنج کردیے

ڈھاکا: بنگلادیش میں حالیہ عام انتخابات کے بعد جماعت اسلامی کی قیادت میں قائم اتحاد نے 32 حلقوں کے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں باضابطہ شکایات جمع کرا دی ہیں۔جمعرات کو ہونے والے انتخابات میں بی این پی نے واضح اکثریت حاصل کی۔

فارمولا ون بلنڈر پر میرے بچوں نے میرا مذاق اڑایا تھا، ندا یاسر

کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کو ہینڈل کرنے کا راز بتادیا۔ندا یاسر نے ایک یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے لوگوں کے منفی تبصرے انہیں بہت تنگ کرتے تھے اور وہ چاہتی تھیں کہ ان کی تصاویر سوشل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے ہرادیا

کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 27 ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے محمد عثمان 44 رنز بناکر نمایاں رہے۔ شاداب خان 14،

عمران کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کرادی گئی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرائی گئی تھی اور اس کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔اڈیالہ جیل