براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

اسرائیل کے جنوبی غزہ پر وحشیانہ حملے، 700 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل نے شمالی غزہ میں 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کی جان لینے کے بعد زمینی کارروائی پورے غزہ تک بڑھادی۔ اسرائیل کے آرمی چیف نے جنوبی غزہ میں شدت سے حملوں کی تصدیق کی اور اسرائیل نے ان حملوں میں فضائیہ کی مدد لینے کا بھی اعلان…

ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کا اچھا مقابلہ کریں گے، سرفراز احمد

کینبرا: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلوی کنڈیشنز میں سخت چیلنج کے لیے تیار ہیں اور سیریز کی تیاری کے لیے 4 روزہ میچ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ سرفراز احمد نے کینبرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ…

باڈی بلڈرز کی سپلیمنٹس سے جُڑے بانجھ پن کے خطرات سے بے خبری

برمنگھم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باڈی بلڈرز کی اکثریت اس بات سے بے خبر ہے کہ جو پروٹین سپلیمنٹس وہ استعمال کرتے ہیں وہ ان میں بانجھ پن کے مختلف قسم کے خطرات پیدا کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی محققین نے اپنی تحقیق میں پایا…

سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد ہوگی

راولپنڈی: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو سائفر کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔…

کرن اشفاق پھر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور: اداکارہ کرن اشفاق نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے دوسری شادی کی تصدیق کردی ہے۔ عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے دوسرے نکاح کی تقریب کا انعقاد لاہور میں کیا گیا، جہاں اُن کے رشتے داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ کرن اشفاق کی…

قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر ایک بار پھر گرفتار

پشاور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو پولیس نے ایک بار پھر حراست میں لے لیا۔ اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے سانحہ 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کیا تھا اور 24 نومبر کو انہیں سیشن کورٹ مردان میں پیش کیا گیا تھا۔ پولیس کی جانب سے ان کے جسمانی…

واٹس ایپ کی جانب سے سیکرٹ کوڈ فیچر متعارف

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے نیا سیکریٹ کوڈ فیچر متعارف کرادیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی حساس گفتگو کو مخصوص پاسورڈ کی مدد سے پوشیدہ رکھ سکیں گے۔ اس فیچر…

سڈنی ایئرپورٹ پر پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ ناروا سلوک کا انکشاف

آسٹریلیا: سڈنی ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستانی کرکٹرز نے اپنا بھاری بھر کم سامان خود ٹرک میں لوڈ کروایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ پاکستان ٹیم کپتان شان مسعود کی قیادت میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے گزشتہ روز سڈنی…

32 سال سے بال نہ کٹوانے والی خاتون نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

اترپردیش: بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون، جنہوں نے 32 سال سے بالوں کی کٹنگ نہیں کروائی تھی، انہوں نے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ سمیتا شری واستو نے 14 سال کی عمر سے بال نہیں…

پاکستانی اسکول نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

دبئی: پاکستانی اسکول نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والے زاید سسٹین ایبلٹی ایوارڈ کو جیت کر تاریخ رقم کردی۔ زاید سسٹین ایبلٹی ایوارڈ دبئی ایکسپو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر ہوئے، جس میں…