براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
آج سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن ہے اور طویل ترین رات ہوگی۔
اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن ہونے کے ساتھ آج کی رات رواں سال کی طویل ترین رات ہے۔
محکمہ موسمیات کے…
شمالی کوریا کی ایک بار پھر ایٹمی حملے کی دھمکی
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ حکومت کم جونگ ان نے ایک بار پھر ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی۔
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے بیان میں کہا کہ اگر دشمنوں نے ہمیں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی تو ہم خود ایٹمی حملہ کردیں گے۔
کم…
داؤد ابراہیم کے حوالے سے خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت ہمیشہ الزام تراشی اور جھوٹا پروپیگنڈا کرتا رہا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کہ بھارت داؤد ابراہیم کے کراچی کے اسپتال میں داخل ہونے اور زہرخورانی سے متعلق جھوٹی اور…
ورلڈ بینک کی پاکستان کے لیے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
عالمی بینک کے مطابق پاکستان کے لیے قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی، قرض کی فراہمی کا مقصد پاکستانی مالیاتی انتظام، پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے…
حکومت کا بڑا قدم: حج موبائل ایپ کا اجرا، حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا
اسلام آباد: حکومت نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ کردیا، وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن نے ریکارڈ مدت میں ایپلی کیشن تیار کرلی، نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف اور وزیر مذہبی امور انیق احمد نے اس کا اجراء کیا۔
نجی ٹی وی…
نئے سال میں کتنی تعطیلات ہوں گی، اعلامیہ جاری
اسلام آباد: نئے سال 2024 میں ہونے والی چھٹیوں کا اعلامیہ وفاقی کابینہ ڈویژن نے جاری کردیا۔
اعلامیے کے مطابق سال کی پہلی سرکاری چھٹی 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر ہوگی اور 23 مارچ کو یوم پاکستان کی عام تعطیل ہوگی۔
عیدالفطر کی چھٹیاں 10،…
سائنس دانوں کا وہیل سے 20 منٹ تک بات چیت کا انکشاف
الاسکا: امریکی سائنس دانوں نے امریکی ریاست الاسکا میں ایک وہیل سے 20 منٹ کی طویل بات چیت کے بعد وہیل سے گفتگو کو ممکن قرار دے دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی مشرقی الاسکا میں 38 سالہ ٹوین نامی وہیل نے پہلے سے ریکارڈ شدہ ٹیلیفونک کال کا…
ناک میں سب سے بڑا چھید کروانے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ
مشی گن: امریکی شہری کولٹن پائفر ناک میں سب سے بڑا چھید کروانے کے عالمی ریکارڈ کے حامل ہیں۔
امریکا کی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے کولٹن پائفر نے اپنی ناک میں اب تک کا سب سے بڑا چھید کروایا ہے، اس بنا پر ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں…
عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے، میانوالی، لاہور اور اسلام آباد کے حلقوں سے اُن کے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اسلام…
آئمہ بیگ نے میرا گانا چُراکر چوری کا الزام مجھ ہی پر لگایا، شیراز اپل
کراچی: معروف پاکستانی گلوکار و موسیقار شیراز اپل نے انکشاف کیا کہ آئمہ بیگ نے پہلے اُن کا گانا چوری کیا اور پھر اُن پر ہی چوری کا الزام لگادیا۔
رواں سال جولائی میں آئمہ بیگ کا گانا فنکاری ریلیز ہوا تھا، جسے مداحوں کی جانب سے خوب مقبولیت…