براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

فرانسیسی اداکار کا قبولِ اسلام، والدہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکۃ المکرمہ: فرانس سے تعلق رکھنے والے معروف ٹی وی اسٹار ڈیلن تھیری اور ان کی والدہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔سوشل میڈیا پر فرانسیسی اداکار ڈیلن تھیری کی ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ مکہ مکرمہ

ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ گرفتار

اسلام آباد: وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ایمان مزاری اور ہادی علی کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا، دونوں کے موبائل بھی قبضے میں لے لیے گئے ہیں۔ایمان مزاری اور ہادی علی

ایمان داری کا انعام

فہیم سلیم رات گہری ہوچکی تھی۔ محلے کی مسجد سے عشاء کی اذان کو گھنٹہ گزر چکا تھا، مگر احمد ابھی تک دکان بند نہیں کرسکا تھا۔ چھوٹی سی کریانے کی دکان، پرانی لکڑی کی شیلفیں اور ایک بوسیدہ کاؤنٹر، یہی اس کی کل کائنات تھی۔ دکان کے کونے

کراچی: بحری جہاز کی کشتی کو ٹکر، ڈوبنے والے 10 مسافروں میں سے6 ریسکیو

کراچی: شہر قائد میں منوڑہ کے قریب سمندر میں کشتی ڈوب گئی، 10 مسافر سوار تھے۔ 6 کو ریسکیو کرلیا گیا جب کہ چار مسافروں کی تلاش جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق حکام نے وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ میں بتایا کہ چائنہ پورٹ کے قریب بحری جہاز کشتی سے ٹکرانے

وادی تیراہ کا المیہ

انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ) وادی تیراہ اس وقت شدید برف باری کے باعث ایک سنگین انسانی بحران کا منظر پیش کررہی ہے، جہاں زندگی مکمل طور پر مفلوج ہوچکی ہے اور معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔

فراڈیا پاکستانی کرکٹرز کو کروڑوں کا چُونا لگاکر رفوچکر

لاہور: پاکستان کے کئی کرکٹرز فراڈ کے سبب کروڑوں روپے کی جمع پونجی سے محروم ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ ہوا ہے، کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پر باضابطہ شکایت درج

سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 14 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

کراچی: سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچیں۔ عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 91ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 923ڈالر کی

ویوز کیلئے کمسن بچوں کو سوشل میڈیا پر لانا تشویشناک، ماہر نفسیات کی فضا علی پر تنقید

کراچی: کلینیکل ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہین انوری نے اداکارہ فضا علی کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کے پیرنٹنگ اسٹائل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ماہین کا کہنا ہے کہ والدین کی جانب سے بچوں کو سوشل میڈیا پر

پاک چین میں سرمایہ کاری کیلئے اربوں ڈالر کے نئے معاہدے

اسلام آباد: چین نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے اربوں ڈالر مالیت کے نئے معاہدے کرلیے ہیں۔عنقریب پاکستان میں چین 10 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کرنے والا ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے

مداح میری صحت کیلئے دعا کریں تاکہ کام کرکے گھر چلاسکوں، راشد محمود

لاہور: معروف سینئر اداکار راشد محمود نے مداحوں سے اپنی صحت یابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔راشد محمود نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا۔راشد محمود نے اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا