براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
معروف فیشن برانڈ نے پالتو جانوروں کیلئے کپڑے متعارف کرادیے
بیجنگ: معروف فیشن برانڈ ایڈیڈاس نے حال ہی میں پالتو جانوروں (خاص طور پر کتّے اور بلیوں) کے لیے کپڑوں اور دیگر لوازمات کے طور پر Pets Collection متعارف کروا دیا ہے۔
یہ کلیکشن بنیادی طور پر چین میں جاری کیا گیا ہے اور ابھی تک دنیا بھر میں…
بھارتی چیف جسٹس پر دوران سماعت سینئر وکیل نے جوتا پھینک دیا
نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا میں دوران سماعت سینئر وکیل نے بھارتی چیف جسٹس بی آر گوائی پر جوتا پھینک دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کو چیف جسٹس بی آر گوائی نے دن کا پہلا مقدمہ سننا شروع ہی کیا تھا کہ اچانک 71 سالہ وکیل نے نعرے بازی شروع…
عمرہ زائرین کیلئے بڑی سہولت: تمام ویزوں پر عمرے کی اجازت مل گئی
ریاض: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق اب کسی بھی ویزے پر مملکت آنے والے افراد عمرہ ادا کرسکیں گے۔
وزارت کے مطابق وزٹ، فیملی وزٹ، سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزا رکھنے والے تمام زائرین کو…
تعلیم، تہذیب اور تعمیر کا ستون۔۔۔ استاد
فہیم سلیم
آج دُنیا میں جتنے لوگوں نے اپنی قابلیت اور صلاحیت کی بناء پر خاص مقام حاصل کیا ہے تو اس میں والدین کے ساتھ اساتذہ کی محنت بھی شامل ہے۔ گزشتہ روز عالمی یوم اساتذہ منایا گیا۔ یہ دن دنیا بھر میں ہر سال 5 اکتوبر کو منایا جاتا ہے،…
آپ پہلے ہی مشہور، انٹرویوز دینا بند کردیں، ہمایوں کا خلیل قمر کو مشورہ
کراچی: پاکستان کے سپراسٹار اداکار ہمایوں سعید نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو انوکھی صلاح دیتے ہوئے کہا کہ وہ انٹرویوز دینا بند کردیں۔
ہمایوں سعید نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کے دوران کہی۔ پروگرام کے دوران…
مائیکل ایتھرٹن کی آئی سی سی کو پاک بھارت مقابلے نہ کرانے کی تجویز
لندن: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے آئی سی سی کو آئندہ عالمی مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کے میچز نہ کرانے کی تجویز پیش کردی۔
مائیکل ایتھرٹن نے کہا کہ انہوں نے یہ تجویز ایشیا کپ کے دوران پیدا ہونے والی صورت حال کو…
افغانستان کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے بھارت کا دورہ کریں گے
کابل: افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی ممکنہ طور پر جلد بھارت کے دورے پر جائیں گے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی نے طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی پر عائد سفری پابندی کو وقتی طور پر معطل…
سندھ: پولیو ویکسین سے انکاری والدین کی سمز اور شناختی کارڈ بند کرنے پر غور
کراچی: صوبہ سندھ میں پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی پر غور کیا جارہا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں پولیو کے خاتمے سے متعلق اجلاس کی صدارت کی، اس دوران انہوں نے کہا…
سمندری طوفان شکتی کراچی سے 360 کلومیٹر دور، آج بارش متوقع
کراچی: شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں ڈیپ ڈپریشن طوفان میں تبدیل ہوگیا، جس کا نام شکتی رکھا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق طوفان کے لیے شکتی نام سری لنکا کا تجویز کردہ ہے، جس کا مطلب طاقت ہے۔
سمندری طوفان شکتی کے 24 گھنٹوں کے دوران شدید سمندری طوفان…
اسپنر ابرار احمد دولہا بننے کو تیار: آج شادی، 6 اکتوبر کو ولیمہ
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری لیگ اسپنر ابرار احمد سر پر سہرا سجانے کے لیے تیار ہیں۔
مختلف میڈیا رپورٹس میں قومی کرکٹر ابرار احمد کے خاندانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ان کی شادی آج 4 اکتوبر کو کراچی میں ہوگی۔
سوشل میڈیا…