براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ننھے یوٹیوبرز نے اپنی آمدن سے خستہ اسکول کو جدید بناکر عظیم مثال قائم کردی

گلگت بلتستان: پاکستان کے مشہور ترین ننھے یوٹیوبرز محمد شیراز اور مسکان نے سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن کو مثبت مقصد کے لیے استعمال کرتے ہوئے اپنے گاؤں کے پرانے، خستہ حال اسکول کو جدید تعلیمی ادارے میں تبدیل کردیا ہے۔ شیراز کے والد نے…

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے حدیقہ کیانی قصور پہنچ گئیں

قصور: پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ایک بار پھر انسان دوستی اور خدمت خلق کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ ملک میں جاری شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر، انہوں نے پنجاب کے ضلع قصور میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین کی…

کراچی: جام گوٹھ ملیر میں شاہراہ بھٹو سیلابی ریلے میں بہہ گئی

کراچی: شہر قائد میں مسلسل اور شدید بارشوں نے معمولات زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ جام گوٹھ، ملیر کے مقام پر واقع شاہراہ بھٹو سیلابی پانی کے طاقتور ریلے کی نذر ہو گئی، جس کے باعث سڑک کا ایک بڑا حصہ بہہ گیا اور اس پر خطرناک شگاف پڑ گیا۔…

صاحبہ کی ریمبو سے شادی پر کیوں تھیں پریشان؟، نشو نے حقیقت بتادی

لاہور: پاکستان کی پرانی فلموں کی مشہور ہیروئن نشو بیگم نے بیٹی کی ریمبو سے شادی کی مخالفت کے حوالے سے حقیقت بیان کرڈالی۔ مقبول فلمی جوڑی صاحبہ اور ریمبو کی پریم کہانی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جب کہ صاحبہ کی والدہ معروف اداکارہ نشو بیگم نے اِس…

ملک میں پُرتشدد مظاہروں پر نیپالی وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا

کٹھمنڈو: نیپال کے وزیرِاعظم کے پی شرما اولی نے پُرتشدد مظاہروں اور سوشل میڈیا پر پابندی کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیرِاعظم کے معاون پرکاش سلول نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ "وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا ہے"۔ یہ فیصلہ ایسے…

سابق امریکی صدر بارک اوباما نے تیسرا ایمی ایوارڈ جیت لیا

نیویارک: امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے تیسرا ایمی ایوارڈ جیت لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس میں منعقد کری ایئٹو آرٹس ایمی ایوارڈز میں سابق امریکی صدر نے بیسٹ اسٹوری ٹیلر بہترین داستان گو کی کیٹیگری میں اعزاز حاصل…

کینسر کو شکست دینے والی اسماء عباس کے عزم و ہمت کی داستان

کراچی: معروف اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے کٹھن وقت، کینسر کے خلاف جنگ، کی تفصیلات شیئر کیں۔ انہوں نے بتایا کہ بیماری کے آغاز میں وزن تیزی سے کم ہوا، جسے وہ ابتدا میں خوشی کا باعث سمجھتی رہیں…

سندھی فلم "سندھو جی گونج” کی ریلیز کی تاریخوں کا اعلان

کراچی: پاکستان کی پہلی سندھی زبان کی فلم "سندھو جی گونج" (Indus Echoes) 12 ستمبر 2025 سے پاکستان بھر میں مرحلہ وار ریلیز کے لیے تیار ہے، جس کا اعلان فلم کی تقسیم کار کمپنی اینتھم فلمز (Anthem Films) نے کیا ہے۔ فلم کے ہدایت کار راہول اعجاز…

صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان گرفتار

صوابی: خیبرپختون خوا کے ضلع صوابی میں ایک نوجوان کی حقیقت اس وقت کھل کر سامنے آگئی جب وہ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر لڑکیوں کا لباس پہن کر ویڈیوز بنا رہا تھا۔ پولیس کے مطابق، مذکورہ نوجوان عبدالمغیز خواتین جیسا میک اپ، زیور اور لباس استعمال…

کراچی میں کل شدید موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ کا اندیشہ

کراچی: محکمۂ موسمیات نے شہر میں کل شدید موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ترجمان محکمۂ موسمیات انجم نذیر کے مطابق کراچی میں مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن کی شدت کے ساتھ برقرار ہے، ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان…