براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
آنکھ کے اندر دانت لگوانے والے کینیڈین باشندے کی بینائی لوٹ آئی
ٹورنٹو: کینیڈین باشندے کے حیران کُن اقدام کے باعث اُس کی اندھیری زندگی میں روشنی دوبارہ لوٹ آئی ہے۔ 34 سالہ برینٹ چیپمین کی بینائی آنکھ میں دانت کی سرجری کے ذریعے لوٹ آئی۔
برینٹ چیپمین نے 13 سال کی عمر میں بینائی کھو دی تھی جب انہوں نے…
اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی، بھارت کا مذموم اقدام
مہروز احمد
کرکٹ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ برصغیر پاک و ہند کے عوام کے لیے ایک جذبہ، جنون اور فخر کا اظہار ہے۔ خصوصاً جب بات پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچز کی ہو تو یہ ایک عام کھیل نہیں بلکہ دو ممالک کے درمیان ایک جذباتی…
سیلاب سے ملکی اقتصادی ترقی کی رفتار سست ہوسکتی ہے، اسٹیٹ بینک
کراچی: حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب نے پاکستان کی معیشت کو قلیل مدتی طور پر متاثر کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سیلاب کے باعث ملک کی اقتصادی ترقی کی رفتار سست ہوسکتی ہے جب کہ افراط زر اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے کے اندیشے…
میچ کھیل سکتے ہو تو عبادت کیلئے کرتارپور بھی جانے دو، بھگوانت سنگھ
چندی گڑھ: انتہا پسند مودی سرکار کی جانب سے کرکٹ کے کھیل کو سیاسی آلہ بنانے کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں۔ مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے جنگی جنون میں مبتلا مودی مرضی سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے لگا۔
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگوانت سنگھ…
سامعہ حجاب نے حسن زاہد کو معاف کرنے کی وجہ بتادی
اسلام آباد: ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے اغوا کے الزام میں گرفتار اپنے سابق منگیتر حسن زاہد کو معاف کرنے کی وجہ بتا دی۔
سامعہ حجاب نے اپنے سابق منگیتر حسن زاہد کو معاف کرنے کا فیصلہ لیتے ہوئے اس کے خلاف کیس واپس لے لیا جس پر عدالت کے باہر میڈیا…
ایشیا کپ: پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کو ریفری لگائے جانے کا امکان
کراچی: ایشیا کپ میں پاکستان کے میچز میں بہ حیثیت میچ ریفری رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی پاکستان کے مطالبے پر درمیانی راستہ نکالنے کے لیے کوشاں ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی خط پر آج رسپانس متوقع ہے،…
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ 31 خوارج ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختون خوا میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 31 دہشت گرد ہلاک کردیے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 اور 14 ستمبر کو سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں کیں جن میں…
پاکستانی ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون کی شاندار IMDb انٹری، ایک ہفتے میں 2.6 ملین سے 113 ہزار تک کا سفر
کراچی: پاکستانی ڈائریکٹر اور میڈیا پروڈیوسر ڈاکٹر عمیر ہارون نے عالمی فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں شاندار آغاز کیا ہے۔ صرف ایک ہفتے کے اندر IMDb پر اپنا پروفائل بنانے کے بعد، ان کی اسٹار میٹر رینکنگ 26 لاکھ سے 1 لاکھ 13 ہزار تک جاپہنچی، جو…
اداکارہ سارہ عمیر نے بھی شوہر سے راہیں جدا کرلیں
کراچی: اداکارہ سارہ عمیر نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے 9 سال بعد ان کی اور شوہر محسن طلعت کی راہیں جدا ہوچکی ہیں۔
ماضی کی معروف اداکارہ نے یہ بات حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران بتائی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور کیریئر کے مختلف…
ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کرگئے
ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان کے مقبول ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے، جس پر مداحوں اور چاہنے والوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔
عمر شاہ کو عوام نے پہلی بار احمد شاہ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کی…