براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
رمضان کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو طلب
اسلام آباد: ماہ صیام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سید عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ رمضان کے چاند کی رویت کے لیے…
موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے نیا منصوبہ سامنے آگیا
واشنگٹن: موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے سائنس دانوں کی جانب سے ایٹماسفیئر میں برف پھیلانے کا منصوبہ پیش کردیا گیا۔
اس طریقہ کار کے تحت زمین سے 58 ہزار فٹ بلندی پر طیارے بھیجے جائیں گے اور ایٹماسفیئر کے اوپری حصے پر برف کے ذرات اسپرے کیے…
وزیراعظم منتخب ہونے پر شہباز شریف کو مودی کی مبارک باد
اسلام آباد: ملک کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے مبارک باد دی ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔…
250 سے زائد ریکارڈز بنانے والے ڈیوڈ رش نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کرڈالا
آئیڈاہو: امریکی شہری جس کے پاس سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے اعزاز ہیں نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، اس نے طویل فاصلے سے فٹ بال گیند کو سر سے مار کر سیدھا ڈبے میں ڈالا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ…
کراچی چھوڑنے پر مدینہ جاکر رہنے کی خواہش ہے، منیب بٹ
کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار منیب بٹ کا کراچی چھوڑنے کے بعد مدینہ میں مقیم ہونے کی خواہش کا اظہار۔
منیب بٹ نے نجی ٹی وی کے ایک سوال کے جواب میں پہلے پہل تو منیب بٹ کا کہنا تھا کہ میرے لیے کراچی سے اچھی کوئی جگہ نہیں کیوں کہ یہاں میں پیدا…
جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص، ایلون مسک کا دوسرا نمبر
نیویارک: جیف بیزوز نے ایلون مسک سے دُنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھین لیا، ایمازون کے بانی جیف بیزوز نے دولت میں ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ دیا۔
بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق رواں سال اپنی دولت میں 23 ارب…
سننے میں دشواری آگے زندگی میں مزید سنگین مسائل کا پیش خیمہ
پنسلوانیا: قوت سماعت عظیم نعمت گردانی جاتی ہے، باتوں کو واضح طور پر سننے میں دشواری کا سامنا ایک بے ضرر سی طبی حالت معلوم ہوتی ہے، لیکن اسے نظرانداز کرنا صحت کے مزید سنگین مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست…
فرانس اسقاط حمل کو آئینی حق ٹھہرانے والا پہلا ملک
پیرس: اسقاط حمل کے حقوق کو شامل کرنے کے بل کی فرانس کی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے آئین میں منظوری دے دی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بل کی منظوری سے فرانس کسی خاتون کو اسقاط حمل کو رضاکارانہ طور پر ختم کرنے کا آئینی حق دینے…
ٹی وی اور فلموں کے مقبول اداکار قوی خان کی پہلی برسی
لاہور: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار قوی خان کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔ آج اُن کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔
پی ٹی وی کے چند اولین فنکاروں میں شمار ہونے والے قوی خان کو فنی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ برائے حسن…
کراچی: مارچ میں ٹھنڈ میں مزید اضافے کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد میں موسم سرد ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور مزید سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں درجہ حرارت 11.1 ڈگری تھا جو مارچ کے معمول سے 8.3 ڈگری کم ہے جب کہ ایک دو روز سندھ میں درجہ حرارت…