براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سڈنی ساحل پر حملہ کرنے والے باپ، بیٹا اور داعش کے وفادار تھے، آسٹریلوی میڈیا
کینبرا: آسٹریلوی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے ملزمان داعش کے وفادار تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے ایک حملہ آور سے 6 سال قبل داعش سے روابط کے شبے میں تحقیقات بھی کی گئیں، حملہ آور!-->…
رجب بٹ کی جوا ایپ پروموشن کیس میں عبوری ضمانت منظور
لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی جوئے کی ایپ پروموشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔لاہور کی سیشن کورٹ میں معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم نانی والا عبوری ضمانت کے لیے پیش ہوئے۔ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد!-->…
حضرت ابوبکر صدیقؓ کا یوم وصال
محمد راحیل وارثی
خلیفہ بلافصل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی اسلام کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ آپ کا یوم وصال عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس مناسبت سے آپ رضی اللہ عنہ کی زندگی کا مختصر احاطہ کرتی یہ تحریر قارئین کی!-->!-->!-->!-->!-->…
ایشیائی ترقیاتی بینک سے پاکستان کیلئے 54 کروڑ ڈالر کی منظوری
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 54 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ 40 کروڑ ڈالر ریاستی ملکیتی اداروں میں اصلاحات کے لیے دیے جائیں گے۔اعلامیے کے مطابق 14 کروڑ ڈالر سندھ کے!-->…
برطانیہ کا امریکا پر انحصار ختم کرکے فوجی تیاریاں شروع کرنے کا عندیہ
لندن: برطانیہ نے اپنے دفاع اور جنگی امور سے متعلق امریکا پر انحصار کو ختم کرکے ازخود فوجی تیاریاں شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرِ دفاع ایل کارنز نے متنبہ کیا ہے کہ یورپ کے دروازے پر جنگ کے سائے!-->…
لازوال عشق: عائشہ عمر کا متنازع رئیلٹی شو یوٹیوب سے ہٹادیا گیا
کراچی: لڑکے، لڑکیوں کو جیون ساتھی کے انتخاب کا موقع دینے والا متنازع رئیلٹی شو لازوال عشق اب پاکستان میں یوٹیوب پر دستیاب نہیں رہا۔اس شو کا فارمیٹ اپنے آغاز سے پہلے ہی متنازع رہا ہے۔ یوٹیوب پر نشر ہونے کے بعد اس شو پر تنقید میں مزید اضافہ!-->…
سلطان گولڈن نے مزید دو نئے ورلڈ ریکارڈز قائم کردیے
کوئٹہ: پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے کوئٹہ میں دو عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے۔سلطان گولڈن نے 2022 کے تیز ترین ریورس ڈرائیو کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ!-->…
بونیر کو تباہ ہونے سے بچایا جائے
انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ)
غیر قانونی بلاسٹنگ نے بونیر اور اس کے اطراف کے حسین علاقوں کو جس بے رحمی سے متاثر کیا ہے، وہ نہ صرف ماحول کے لیے ایک المیہ ہے بلکہ یہاں بسنے والے لوگوں کی زندگیوں کے!-->!-->!-->!-->!-->…
گرم علاقوں کے بچوں کی تعلیمی صلاحیت پر منفی اثرات پڑنے کا انکشاف
کراچی: نئی تحقیق میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے کہ وہ بچے جو انتہائی گرم علاقوں میں رہتے ہیں، ان میں پڑھنے اور ہندسوں (اعداد) کی سمجھ بوجھ کی صلاحیت کی نشوونما مُناسب طور پر نہیں ہوتی۔نیویارک یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ!-->…
لیکسمبرگ دنیا کا واحد ملک، جہاں خواتین مردوں سے زیادہ کماتی ہیں
لیکسمبرگ: دُنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں بھی خواتین کی کمائی مردوں سے کم ہے، حالانکہ گزشتہ نصف صدی کے دوران دنیا میں خواتین کا نوکری کرنے کا رجحان عام ہوگیا ہے اور خواتین کئی بڑی کمپنیوں کی سربراہی کررہی ہیں، کئی ایسے شعبوں میں بھی کام!-->…