براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل پہلا روزہ ہوگا

پشاور: پاکستان میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اور کل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا اور آج پہلی تراویح ہوگی۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی…

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 21 اموات

سماترا: سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، انڈونیشیا میں صورت حال انتہائی پریشان کُن ہوگئی ہے، مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی جب کہ متعدد زخمی ہیں اور 700 مکانات تباہ ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق…

اللہ ہمیشہ بہتر نوازتا، کچھ عرصے کیلئے مذہب سے دُور ہوگئی تھی، یشما گل

کراچی: پچھلے کچھ سال کے دوران تیزی سے مقبول ہونے والی اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے کے لیے مذہب سے دُور ہوگئی تھیں۔ یشما گل نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بہت سی…

وزیراعظم، اسپیکر و دیگر کی زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو ملک کے نئے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارک…

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

کراچی: آئندہ چند روز میں سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چند روز میں جام شورو، دادو، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ میں بارش کا امکان ہے جب کہ کراچی میں آج اور کل کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود…

زمان پارک حملہ کیس: صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور

لاہور: زمان پارک حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔ صحافی عمران ریاض کو 27 مارچ کو پولیس پر حملے اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے عمران ریاض کو ایک ہفتہ قبل لاہور کی انسداد…

ایک سال اسکرین سے دُور رہ کر فیملی کو وقت دوں گی، زارا نور عباس

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اداکاری کی دُنیا سے عارضی دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ زارا نور عباس نے حال ہی میں اداکار و میزبان یاسر حسین کے شو پِک اینڈ ڈراپ میں شرکت کی، جہاں اُنہوں نے ایوارڈ شوز کی حقیقت سے پردہ…

مادر وطن کی خودمختاری کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہروقت تیار رہنا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی علاقے میں فیلڈ ایکسرسائز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو مشق…

پی ایس ایل پرفارمرز کو نیوزی لینڈ سے سیریز میں موقع ملنے کا امکان

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پی ایس ایل میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو موقع دیے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں فارم بحال کرنے کے بعد آل راؤنڈر شاداب خان جب کہ انجری سے نجات پانے…

رُکاوٹوں کے باوجود تین فٹ کا نوجوان ڈاکٹر بننے میں کامیاب

نئی دہلی: تین فٹ کے نوجوان نے پست قامتی کے باوجود ڈاکٹر بننے کا خواب پورا کرلیا۔ بھارت کے میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں 23 سالہ گنیش برایا غیر معمولی چھوٹے قد کے باوجود اپنے ڈاکٹر بننے کے خواب کو پورا کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔…