براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
شاہ زیب خانزادہ اور اہلیہ کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ، ویڈیو وائرل
اسلام آباد: نجی نیوز چینل کے میزبان شاہ زیب خانزادہ کو ان کی اہلیہ کے ہمراہ ایک شاپنگ مال میں ہراساں کیا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی جس میں ایک شخص شاہ زیب!-->…
تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کامیاب، سری لنکا کو وائٹ واش شکست
راولپنڈی: محمد رضوان، فخر زمان اور حسین طلعت کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو سیریز کے آخری میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر بولنگ!-->…
بہن بھائیوں کی کفالت کیلئے مجبوراََ کم عمری میں کام شروع کردیا تھا، صنم ماروی
کراچی: صنم ماروی نے کم عمری میں اس فیلڈ میں آنے کی وجہ سے پردہ اُٹھادیا۔ پاکستان کی مقبول لوک گلوکارہ صنم ماروی نے ایک کنسرٹ کا معاوضہ 25 لاکھ روپے لینے کا انکشاف کیا ہے۔صوفیانہ کلام اور لوک گلوکاری کی وجہ سے مشہور صنم ماروی حال ہی میں ایک!-->…
ایک لمحے کی مٹی، ایک عمر کا سبق
انجینئر بخت سید یوسف زئی(بریڈ فورڈ، انگلینڈ)
اس دن کی خاموشی آج تک میرے دل میں گونجتی ہے۔ وہ ایک عام دن تھا مگر میرے لیے زندگی کا سب سے بڑا سبق بن گیا۔ میں قبر کے کنارے کھڑا تھا اور سامنے وہ منظر تھا جو ہر انسان کو ایک دن دیکھنا ہی!-->!-->!-->!-->!-->…
بلائنڈ ورلڈکپ: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی، مہرین کی ڈبل سنچری کا عالمی ریکارڈ
ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے مہرین علی نے پہلی ڈبل سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔مہرین علی نے سری لنکا کے خلاف 78 گیندوں پر 230 رنز بناکر عالمی ریکارڈ قائم کیا، انہوں نے 39 چوکوں کی مدد سے 70 گیندوں پر اپنی ڈبل!-->…
مدینہ منورہ میں موسمِ سرما کی پہلی بارش، عوام میں خوشی کی لہر
مدینہ منورہ: موسمِ سرما کی پہلی بارش مدینہ منورہ سمیت گرد و نواح میں برس پڑی۔ موسم سرد ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مسجد نبوی ﷺ سمیت مدینہ منورہ میں موسمِ سرما کی پہلی بارش سے موسم جل تھل ہوگیا ہے۔مدینہ منورہ کے علاوہ گرد و نواح میں بھی بھی!-->…
چین میں 416 سال پرانی انگور کی بیل دریافت، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
بیجنگ: چین میں تبت کی پہاڑیوں میں پائی جانے والی انگور کی ایک بیل نے دنیا کی سب سے پرانی بیل کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔زوگینگ کاؤنٹی میں موجود یہ بیل چینگڈو سٹی کے قدیم اور مشہور درختوں کے سروے کے دوران دریافت ہوئی جس کا معائنہ بعد!-->…
حیدرآباد میں آتش بازی کے کارخانے میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق
حیدرآباد: سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں آتش بازی کے کارخانے میں خوف ناک دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق خوف ناک دھماکے حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد کے لغاری گوٹھ!-->…
بشریٰ کے آنے کے بعد عمران کے گھر عجیب رسوم شروع ہوئیں، دی اکانومسٹ
کراچی: معروف برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کے آنے کے بعد عمران خان کے گھر میں عجیب و غریب رسوم شروع ہوئیں، جیسے عمران خان کے سر کے گرد کچے گوشت کو گھمانا، روزانہ سیاہ بکرے یا مرغیوں کے سر قبرستان!-->…
پاکستانی نوجوان نے اے آئی میں وقت و سرمائے کی بچت کرنیوالا سافٹ ویئر بنالیا
لاہور: ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔۔۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے سافٹ ویئر انجینئر نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایسا سافٹ ویئر تیار کیا ہے جس کے ذریعے ٹیلی کمیونیکیشن میں وقت اور سرمائے کی بچت ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق سافٹ ویئر!-->…