براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کراچی و سندھ کے دیگر شہروں میں 22 جنوری کو بارش کی پیش گوئی

کراچی: محکمۂ موسمیات کی جانب سے 22 جنوری کو کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔محکمۂ موسمیات نے صوبائی دارالحکومت سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ

سانحہ گل پلازہ: جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 85 لاپتا

کراچی: شہر قائد کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر قابو پالیا گیا، آتشزدگی کے سبب عمارت کا 40 فیصد حصہ منہدم ہوگیا، دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، ملبہ ہٹانے اور

پاکستان چاول برآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک

کراچی: بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی پر مہر لگادی ہے۔رپورٹ کے مطابق سال 2026 کے آغاز پر پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کنندہ ملک بن گیا ہے۔دسمبر 2025 میں پاکستانی چاول کی برآمدات میں 14 فیصد

سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچیں

کراچی: بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑے اضافے سے نرخ تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے۔ایران میں قیادت کی تبدیلی کے لیے امریکا کی جانب سے منڈلاتے ہوئے جنگ کے بادل، امریکی فیڈرل ریزرو کی شرح سود میں مزید

بابا وانگا کی اسمارٹ فونز سے متعلق حیرت انگیز پیش گوئی

کراچی: غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بابا وانگا نے ٹیکنالوجی کے دور سے متعلق ایک اہم پیش گوئی کی تھی، جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں مگر وہ پیش گوئیاں آج حقیقت کی شکل اختیار کرچکی ہیں۔رپورٹس کے مطابق بابا وانگا نے پیش گوئی کی تھی کہ

سانحۂ گل پلازہ: پروجیکٹ ڈائریکٹر وائس آف سندھ ڈاکٹر عمیر ہارون کی دلی تعزیت

کراچی: شہر قائد کے معروف کاروباری مرکز گل پلازہ میں ہفتے کی شب پیش آنے والے واقعے خوف ناک آتش زدگی کے واقعے نے پورے ملک کو غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس الم ناک واقعے میں درجن سے زائد شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ کئی افراد اب بھی

پاکستان کے دورے کیلئے 17 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

میلبورن: کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کے لیے 17 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے۔آسٹریلوی اسکواڈ میں شین ایبٹ، زیویئر بارلیٹ، ماہلی

پاکستان اور انڈونیشیا میں طبی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد/ جکارتہ: وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے انڈونیشیا کا دورہ کیا جس میں طب سے متعلق تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال جکارتہ پہنچے جہاں پاکستان کے سفیر برائے انڈونیشیا نے وزیر صحت کا استقبال

گل پلازہ کی آگ، شہر سوگوار

انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ) کراچی کے مصروف اور گنجان آباد تجارتی علاقے میں واقع گل پلازہ میں ہفتے کی رات اچانک لگنے والی خوف ناک آگ نے پورے شہر کو غم، خوف اور شدید تشویش میں مبتلا کردیا۔ آگ کے

گُل پلازہ ایک بلڈنگ نہیں، کراچی کی یادوں کا حصہ تھی، منال خان

کراچی: سانحۂ گُل پلازہ پر جہاں پورے ملک کے عوام اُداس اور اشک بار ہیں، وہیں فنکار بھی اس پر اپنے گہرے دُکھ کا اظہار کررہے ہیں۔گل پلازہ شاپنگ مال میں آتشزدگی واقعے میں اب تک 15 افراد جاں بحق ہوچکے جب کہ 73 لاپتا ہیں۔شہر قائد سے تعلق رکھنے