براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

رجب اور سامعہ کی غیر اخلاقی گفتگو، سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

کراچی: متنازع یوٹیوبر اور انفلوئنسر رجب بٹ اور سامعہ حجاب ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے۔رجب بٹ کچھ عرصے سے برطانیہ میں مقیم ہیں جہاں وہ پاکستان میں درج متعدد کیسز کے بعد منتقل ہوئے تھے اور وہیں سے اپنا مواد بنا رہے ہیں۔دوسری جانب سامعہ

آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، بابراعظم پر جرمانہ

راولپنڈی: آئی سی سی نے پاکستانی بیٹر بابراعظم پر جرمانہ عائد کردیا۔آئی سی سی کے مطابق بابراعظم نے سری لنکا کے خلاف تیسرے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بابراعظم پر لیول ون خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے حلف اٹھالیا

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل راٹھور سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا۔حلف برداری تقریب میں گورنر گلگت بلتستان مہدی

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کینٹ پر جدید سہولتوں کا افتتاح کیا

کراچی: وزیرِاعظم شہباز شریف نے کراچی میں نئی شالیمار ایکسپریس، کراچی کینٹ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن، جدید مسافر خانوں اور لاؤنجز کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کینٹ اسٹیشن کراچی کی بہترین تزئین و آرائش کی گئی ہے اور شالیمار

ایکس کا بڑا قدم، واٹس ایپ کی طرز کا نیا فیچر متعارف کرادیا

نیویارک: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے اپنے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا ہے۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس نے صارفین کے لیے کن ورس کے نام سے میسجنگ فیچر متعارف کرایا ہے۔ٹیکنالوجی کے ماہرین کا خیال ہے کہ ایکس کا یہ فیچر واٹس ایپ اور

کروڑوں مالیت کا ڈائنوسار کا ڈھانچہ اگلے ماہ نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا

لندن: دنیا میں گھومنے والے آخری ڈائنوسار میں سے ایک کا ڈھانچہ آئندہ مہینے 30 لاکھ پاؤنڈ (1 ارب 10 کروڑ پاکستانی روپے) میں فروخت کے لیے پیش کیا جانے والا ہے۔اسپائک دی سیناگناتھڈ نامی یہ ڈائنوسار کم از کم 6 کروڑ 60 لاکھ برس قبل زمین پر

اداکارہ شگفتہ اعجاز کو صدمہ، بھائی انتقال کرگئے

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے بھائی انتقال کرگئے، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر بھائی کے انتقال کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔اداکارہ شگفتہ اعجاز ایک بار پھر شدید صدمے سے دوچار ہیں، ان کے بھائی کے انتقال کی خبر سامنے آئی ہے۔

پاکستانی فوج حقیقی مسلمان، خوارج کافر، مرتد اور بدکار ہیں، دہشتگرد احسان اللہ

اسلام آباد: خارجی دہشت گرد احسان اللہ نے فتنہ الخوارج سے متعلق بڑے انکشافات کرڈالے۔ویڈیو بیان میں خارجی دہشت گرد نے اپنا نام احسان اللہ ولد عبدالجنان اور قوم محسود بتائی۔اس نے کہا کہ فتنہ الخوارج مذہب کے نام پر نوجوانوں کو ورغلاکر فوج کے

پروسٹیٹ کینسر کے نئے علاج میں بڑا سنگ میل عبور

کراچی: نئی تازہ ترین تحقیق کے مطابق ایک تجرباتی غیر جراحی طریقہ علاج نے پروسٹیٹ کینسر کی ایک قسم سے نمٹنے سے متعلق مضبوط نتائج پیش کیے ہیں۔پروسٹیٹ کینسر کی اس قسم کا علاج کرنا مشکل تھا اور اس کے علاج کے لیے مثانہ نکالنے پر انحصار کیا جاتا

مدینہ میں آئل ٹینکر اور عمرہ زائرین کی بس میں تصادم، 42 افراد جاں بحق

مدینہ: بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے 42 افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کے لیے سعودی عرب میں موجود زائرین پیر کی صبح ایک بس میں مکہ سے مدینہ منورہ جارہے تھے، جہاں ان کی بس