براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی: پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر فاطمہ بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے پوسٹ کی کہ گراہم اور مجھے بیٹے کی پیدائش…

بشریٰ اقبال کی جانب سے ڈاکٹر عامر لیاقت کو خراجِ عقیدت پیش

کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی ہر دل عزیز شخصیت مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے ماہِ رمضان کی آمد پر اُنہیں خاص انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ پاکستان میں رمضان ٹرانسمیشن کے بادشاہ کہلانے والے مرحوم عامر لیاقت حسین کی…

پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو ہراکر فائنل میں جگہ پکی کرلی

کراچی: پی ایس ایل 9 کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کا 147 رنز کا ہدف ملتان سلطانز نے 18.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر…

کاربن اخراج میں کمی سے بچوں میں پیدائشی نقائص کی دُوری ممکن

نیویارک: امریکا میں کی جانے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کاربن اخراج میں 25 فیصد تک کمی 60 ہزار بچوں میں پیدائشی نقائص، آٹزم کی تشخیص اور بچوں کی سالانہ اموات میں کمی یا خاتمہ ممکن بناسکتی ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے محققین نے ایک…

انسٹاگرام مقبولیت میں ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ کر آگے نکل گئی

کیلیفورنیا: انسٹاگرام نے 2023 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ کا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سینسر ٹاور سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے مطابق سال 2022 کے مقابلے میں گزشتہ برس فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ڈاؤن…

دنیا کی سب سے بڑی بلیو بیری اُگانے کا نیا ریکارڈ قائم

کینبرا: دنیا کی سب سے بڑی بلیو بیری کو اگاکر نیا ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے ایک فارم نے دنیا کی سب سے بڑی بلیو بیری اگائی ہے، جو جسامت میں ایک پنگ پونگ گیند جتنی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بلیو بیری…

شوہر پر کبھی شک نہیں کیا، قیصر گھر کے کاموں میں مدد کرتے ہیں، فضیلہ

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ خواتین ڈرامے دیکھ کر اپنے شوہروں پر شک کرتی ہیں لہٰذا آپ ڈراموں کو ڈرامہ ہی سمجھ کر دیکھیں۔ فضیلہ قاضی نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران کہا کہ میں نے اپنے شوہر قیصر نظامانی پر کبھی شک…

پاکستان ریلوے کا عظیم قدم، تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلادی

لاہور: پاکستان ریلوے کی جانب سے تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلادی گئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق 2500 فٹ لمبی مال گاڑی 50 ڈبوں پر مشتمل ہے، جسے انتہائی طاقتور انجن کے ذریعے چلایا گیا ہے۔ ترجمان ریلوے نے بتایا کہ مال گاڑی کراچی سے 3 ہزار ٹن سے…

جرمن قونصلر جنرل ڈاکٹر لوٹز کی رہائش گاہ پر افطار پارٹی کا انعقاد

کراچی: جرمنی کے قونصلر جنرل ڈاکٹر لوٹز اور ان کی اہلیہ نے اپنی رہائش گاہ پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر دوسرے ممالک کے سفرا خاصی تعداد میں موجود تھے، جن میں یو اے ای، عمان، قطر، چین، بنگلادیش اور دیگر ممالک کے سفرا شامل تھے۔…

بیوی کو قتل کرکے سالی سے بیاہ رچانے والا 38 سال بعد پکڑا گیا

ریاض: ایک شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد بیڈ روم میں فرش کھود کر لاش دفنادی اور ٹائلز لگادیے۔ پھر مظلوم بن کر سالی سے شادی کرلی لیکن یہ بھانڈا 38 سال بعد پھوٹ گیا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں 38 سال قبل گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر کے…