براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ایف بی آر کا اربوں کی ٹیکس چوری روکنے کیلئے کیمرا مانیٹرنگ کا فیصلہ
اسلام آباد: ملک کے مختلف شعبوں میں سالانہ اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آر نے 17 شعبوں کی پیداوار میں سیلز ٹیکس چوری روکنے کے لیے کیمرا مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ انکشاف بدھ کو سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ!-->…
سابق وکٹ کیپر راشد لطیف کیخلاف متنازع بیان پر تحقیقات شروع
کراچی: راشد لطیف اپنے متنازع بیان کے باعث مشکل میں پھنس گئے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے سوشل میڈیا پر پروگرام میں متنازع بیان دینے اور کمنٹ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کرکٹر راشد لطیف کے خلاف دو مختلف شکایات پر!-->…
ٹرمپ کے بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل کی دستاویز عام کرنے کا بل منظور
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ سخت مشکل میں پڑ گئے، امریکی ایوان نمائندگان نے بدنام زمانہ جیفری ایپسٹن جنسی اسکینڈل سے متعلق خفیہ دستاویز کو منظرعام پر لانے کا بل منظور کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں بل کی!-->…
اولڈ ایج ہوم میں ماؤں کی بے بسی اور اولاد کی بے رخی دیکھ کر دل ٹوٹ گیا، پروین اکبر
کراچی: اپنی برجستہ اداکاری کے باعث بے پناہ مقبول سینئر ٹی وی اداکارہ پروین اکبر نے اولڈ ایج ہوم کے اپنے حالیہ دورے کو انتہائی دردناک قرار دیتے ہوئے بتایا کہ وہاں دیکھے گئے مناظر نے انہیں تین دن تک شدید ڈپریشن میں مبتلا رکھا۔نجی ٹی وی کے!-->…
مردوں کا عالمی دن: اہمیت اور مقصد
فہیم سلیم
دنیا بھر میں مختلف اقوام اپنے مخصوص تہوار اور دن مناتی ہیں تاکہ معاشرتی مسائل، ثقافت اور انسانی اقدار کو اجاگر کیا جاسکے۔ مردوں کا عالمی دن بھی ایک اہم موقع ہے جو ہر سال 19 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد مردوں کے!-->!-->!-->!-->!-->…
بحیرۂ عرب میں گوادر کے قریب ڈولفنز کے حسین نظارے نے دل جیت لیے
گوادر: بحیرۂ عرب کے نیلگوں پانیوں میں ایک دلکش منظر نے سب کو اپنے سحر میں مبتلا کرلیا، جب گوادر کے قریب ماہی گیروں نے ڈولفنز کے ایک خوبصورت اور چنچل گروہ کو اپنی کشتی کے ساتھ تیرتے اور کھیلتے دیکھا۔ ماہی گیروں نے اس نایاب اور دل موہ لینے!-->…
فائیواسٹار ہوٹل کو 28 سال قبل چوری ہونے والی کار کا ای چالان موصول
کراچی: شہر قائد کے فائیواسٹار ہوٹل کو 28 سال قبل چوری ہونے والی کار کا 10 ہزار روپے کا ای چالان موصول ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مقامی فائیواسٹار ہوٹل کی ملکیت ایک کار نمبر AAR-540 مئی 1997 کو شاہراہ فیصل پر فیاض سینٹر کے قریب کار!-->…
کراچی دوسرا گھر، تنہائی نے خدا کے قریب کردیا، محسن عباس
کراچی: فلم اور ڈراموں کے مقبول اداکار محسن عباس نے کہا کہ فیصل آباد سے کراچی ہجرت نہ کرتا تو آج اس مقام پر نہیں ہوتا۔ کراچی میں 20 سال سے ہوں اور اس شہر کو اپنا دوسرا گھر کہتا ہوں۔نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے محسن عباس نے!-->…
آئندہ 10 سال میں دنیا میں کینسر سے کوئی نہیں مرے گا، لیکن پاکستان میں اموات ہوں گی، وزیر صحت
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے خسرہ و روبیلا ویکسین مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی اداروں کے تعاون سے حکومت کو آسانیاں ملتی ہیں، عالمی اداروں کے تعاون پر شکر گزار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کے بڑی آبادی والے ممالک میں شامل!-->…
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 7 ہزار روپے فی تولہ سستا
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 662 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ!-->…