براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ن لیگ نے کورونا کے حساس معاملے پر بھی سیاسی دُکان لگانے سے گریز نہ کیا، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ کورونا جیسے حساس مسئلے پر بھی سیاسی دکان لگانے سے باز نہ آئی، یہ قومی مسئلہ ہے، ایک ہوکر اس وائرس کو شکست دینی ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ!-->…
کورونا وائرس، متاثرین کی تعداد 250 ہوگئی
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آگئے اور مریضوں کی تعداد 250 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ملک میں متاثرین کی کل تعداد 250 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی!-->…
کورونا وائرس، وفاق نے تمام امتحانات یکم جون تک ملتوی کردیے
اسلام آباد: وفاق نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر تمام امتحانات یکم جون تک ملتوی کردیے۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا یکم جون تک پاکستان!-->…
ماہرین کی ہدایت، شاہ محمود قریشی آئیسولیشن میں چلے گئے
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ماہرین کی ہدایت پر خود کو آئیسولیشن میں رکھ لیا۔ انہوں نے کہا، چین سے آنے پر صدر عارف علوی اور اسد عمر کا بھی ٹیسٹ ہوا، تمام اداروں اور جماعتوں کو مل کر اس وبا سے لڑنا ہے، تنقید سے مسئلہ حل!-->…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ، شدید مندی کا رجحان برقرار
کراچی: کورونا وائرس کا عفریت ہر جگہ خوف و ہراس پھیلا رہا ہے اسٹاک ایکسچینج بھی اس سے محفوظ نہیں رہ سکے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی ہوگئی، نتیجتاً کاروبار معطل کردیا گیا۔
دنیا بھر کے!-->!-->!-->!--StartFragment-->…
بلدیہ فیکٹری اور موت سی خاموشی
ڈاکٹر عمیر ہارون
کیا آپ 11 ستمبر 2012 کو سول اسپتال کے مردہ خانے میں موجود تھے؟ اگر اس کا جواب نہیں میں ہے، تو شاید آپ اُن 300 خاندانوں کے کرب کو کبھی نہ سمجھ سکیں، جو گزشتہ آٹھ برس سے ایک عفریت کے گرفت میں ہیں۔
اگر آپ اُس روز!-->!-->!-->!-->!-->…
مجھے کورونا وائرس نہیں، ایلکس ہیلز نے تردید کردی
لندن: انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ میرے متعلق جھوٹی خبریں مت پھیلائیں۔
قبل ازیں ایک خلیجی اخبار نے ایلکس ہیلز کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کا دعویٰ کیا تھا۔پی سی بی!-->!-->!-->…
عدالت عظمیٰ نے وفاق، صوبوں سے مزارات پر جمع چندے کی فرانزک رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے وفاق اور صوبوں سے مزارات پر جمع چندے کی فرانزک رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے تمام ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردیے۔ سپریم کورٹ میں مزاروں پر جمع ہونے والے چندے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے!-->…
جلال پور بھٹیاں: ایک ماہ میں بچوں سے زیادتی کا پانچواں واقعہ
جلال پور بھٹیاں: جلال پور کہنہ سے 14 سال کے لڑکے کی لاش ملی ہے، پولیس کے مطابق لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ جلال پور بھٹیاں میں ایک ماہ میں کمسن بچوں سے زیادتی کا یہ پانچواں واقعہ ہے، پولیس کے بیان کے مطابق جلال پور!-->…
کورونا وائرس، وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے، خطاب میں عمران خان کرونا وائرس سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے اور حکومتی اقدامات سے متعلق آگاہی دیں گے۔ وزیراعظم ہاؤس میں خطاب کی ریکارڈنگ کےانتظامات شروع کردیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ!-->…