براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
درگاہ لعل شہباز قلندر کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا، محکمہ اوقاف سندھ
کراچی: محکمہ اوقاف سندھ کے چیف ایڈمنسٹریٹر منور علی مہیسر کا کہنا ہے کہ درگاہ لعل شہباز قلندر کے مزار کو ایس او پیز کے تحت کل سے کھولا جائے گا،زائرین ماسک گلف کے استعمال کے پابند ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف سندھ کے چیف!-->…
بھارت خطے کے امن کے ساتھ کھیل رہا ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کی شرم ناک رسوائی ہوئی، بھارت متنازع علاقے میں فضائی پٹی بنانے کی کوشش کررہا ہے، پورے خطے کا امن داؤ پر لگا ہے، بھارت پاکستان کے خلاف افغانستان کی سر زمین!-->…
پاکستان میں کورونا مریض 59 ہزار سے زائد، 1225 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 59 ہزار 148 ہوگئی جب کہ 1225 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 8 ہزار 491 ٹیسٹ کیے گئے!-->…
امریکی صدر کا انوکھا انداز، ٹویٹر پر ہی ٹویٹر پر کڑی تنقید
واشنگٹن: سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ پر وارننگ لیبل لگانے پر ٹویٹر پر شدید غصے کا اظہار کیا کہا کہ ٹوئٹر کے ذریعے صدارتی الیکشن میں مداخلت ہوتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابچوں کی سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ!-->!-->!-->…
این ڈی ایم اے نے صوبوں کو کورونا مریضوں کی سہولیات کے حوالے سے ہدایت نامہ جاری کردیا
اسلام آباد: این ڈی ایم اےکی طرف سے تمام صوبوں کو کورونا مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کے حوالے سے ہدایت نامہ جاری کردیا گیا، ہدایت نامے کے مطابق اسپتالوں میں طبی سہولیات سمیت صفائی پر عمل درآمد یقینی بنانے کی تجویز پیش کی گئیں۔
تفصیلات!-->!-->!-->…
ٹڈی دَل حملوں کے ذمے دار وزیراعظم، کورونا بڑھنے پر مزید سختی کی جائے گی، حکومتِ سندھ
کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کا موجودہ شیڈول برقرار رہے گا، کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے کی صورت میں مزید سختی کی جائے گی تاہم کرفیو نہیں لگایا جارہا جب کہ ریسٹورنٹس بند رہیں گے۔ دیگر صوبائی وزرا سعید!-->…
جہاز کے کپتان نے ہماری ہدایات کو نظرانداز کیا، ایئرٹریفک کنٹرولرز
کراچی: طیارہ حادثے کے حوالے سے ایئر ٹریفک اور اپروچ کنٹرولرز نے انکشاف کیا ہے کہ جہاز کے کپتان نے بار بار ہماری ہدایات کو نظر انداز کیا ، یہ امر حادثے کا باعث بنا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں مزید پیش رفت!-->…
چین نے لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کرلیا
بیجنگ: بھارت کی علاقے کا جغرافیہ بدلنے کی مذموم کوشش کا چین کی جانب سے منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا، سکم بارڈر پر بھی مزید فوج تعینات، بھارت بھیگی بلی بن گیا۔ چین نے لداخ اور سکم کی سرحد پر مزید 5 ہزار فوجی!-->…
کورونا وبا ساڑھے تین لاکھ زندگیاں نگل گئی، متاثرین 55 لاکھ سے متجاوز
نیویارک/ لندن/ روم: ڈبلیو ایچ او نے ہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کا کلینکل ٹرائل روک دیا، کورونا وائرس سے اموات 3 لاکھ 48 ہزار تک پہنچ گئیں، کورونا زدگان کی تعداد 55 لاکھ 90 ہزار ہوگئی، 23 لاکھ 66 ہزار 551 افراد اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں۔ عالمی!-->…
طیارہ حادثہ، قومی ایئرلائن کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پی آئی اے نے کراچی طیارہ حادثے کے بعد فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے پرانے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم کو جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ سسٹم سے تبدیل کرنے جارہا ہے، جدید اور عالمی معیار!-->…