براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

امریکا مظاہرے: وہ لمحات جنہوں نے دیکھنے والوں کی آنکھیں نم کردیں

واشنگٹن: امریکا میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے بعد جہاں پورا امریکا پرتشدد مظاہروں کی آگ میں جل رہا ہے وہیں اس کی تپش دوسرے ممالک تک بھی پہنچ رہی ہے۔ پرتشدد مظاہروں اور دکانوں کو لوٹنے کے ساتھ ان مظاہروں

ممتاز ادیب مستنصر حسین تارڑ کا نیا ناول کب شایع ہوگا؟

اردو کے مقبول ترین ادیب مستنصر حسین تارڑ نے اپنے نئے ناول کا پہلا ڈرافٹ مکمل کر لیا۔ نام ور سفر نامہ نویس اور فکشن نگار مستنصر حسین تارڑ نے وائس آف سندھ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناول ری رائٹ کرنے میں کچھ وقت لگے گا، توقع ہے، اگلے

ترکی میں پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کا آغاز

استنبول: پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کا ترکی میں آغاز ہوگیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جہاز کی تعمیر کی افتتاحی تقریب استنبول نیول شپ یارڈ میں ہوئی جس میں ترکی میں تعینات پاک بحریہ کے چیف نیول اوورسیز کموڈور رضوان خالد مہمان

ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کی صدائیں بلند ہونے لگیں

ویلنگٹن: ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کی صدائیں بلند ہوگئیں۔ کیوی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے سوشل ڈسٹنس پابندی بھی ختم کیے جانے کا امکان ہے، شائقین کو اسٹیڈیمز جانے کی اجازت مل سکتی ہے۔ ادھر آسٹریلیا کے سابق کرکٹر

دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 65 لاکھ سے متجاوز، 3 لاکھ 88 ہزار اموات

نیویارک: پوری دنیا میں کووڈ 19 سے اموات کی تعداد 3 لاکھ 87 ہزار 957 ہوگئی، امریکا میں اب تک ایک لاکھ 9 ہزار 142 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ وبا کا پھیلاؤ دنیا بھر میں جاری ہے، مریضوں کی تعداد بڑھ کر 65 لاکھ سے تجاوز کرچکی جب کہ صحت یاب ہونے

انڈیا: ہتھنی کی المناک موت انسانیت کی موت قرار، سوشل میڈیا پر شدید احتجاج

کیرالا: ہتھنی سے انسانیت سوز سلوک نے پوری دنیا کو دہلا دیا، بے زبان جانور کی الم ناک موت ٹویٹر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ کیرالا ایک قصبے میں پیش آگیا، جہاں چند شر پسند افراد نے ہتھنی کو دھماکا خیز انناس کھلا

کراچی میں آج بھی آندھی کا اندیشہ

شہر قائد میں آج بھی گزشتہ روز کی طرح آندھی چلنے کا اندیشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم کراچی کے شمال مغرب میں لسبیلہ اور اوتھل کے قریب موجود ہے جب کہ اس کا رخ مشرق کی جانب ہے جس سے کراچی میں آج بھی آندھی چل سکتی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پیش: احتساب ادارے نہیں میڈیا سے ڈر کر پیش ہوا، مُراد

اسلام آباد: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب میں پیش ہوگئے جہاں نیب ٹیم نے ان سے ایک گھنٹے تک تفتیش کی۔ مراد علی شاہ نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز پہنچے۔ قمر زمان کائرہ، مرتضٰیٰ وہاب، ناصر شاہ، نیؑر حسین بخاری، مصطفیٰ نواز

ایس او پیز پر عدم عمل درآمد: آج کئی بڑی مارکیٹیں بند کردی جائیں گی، شہباز گل

اسلام آباد: پاکستان بھر میں ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی بڑی مارکیٹس بند کرنے کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے این سی او سی میں بریفنگ دیتے ہوئے

سیاہ فام کی ہلاکت، 3 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج، مظاہروں میں شدت

واشنگٹن: امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر مزید 3 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ وہ پولیس اہلکار تھے، جو اس وقت اپنے ساتھی پولیس اہلکار کو جارج کی گردن پر گھٹنا رکھتے ہوئے محض دیکھتے رہے جب کہ