براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے غیر انسانی لاک ڈاؤن کو 10 ماہ ہوگئے

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری غیرانسانی لاک ڈاون کو 10 ماہ مکمل ہوگئے۔ جموں و کشمیر میں 5 اگست 2019 کو یک طرفہ غیر قانونی اقدام کے تحت بھارتی قابض افواج کی جانب سے جاری غیر انسانی لاک

امریکا اور برازیل میں کورونا کیسز میں ہولناک اضافہ

واشنگٹن: کورونا وائرس امریکا اور برازیل میں مزید سرعت سے پھیلنے لگا، کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ امریکا میں 19 لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد کو کورونا نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 11 ہزار سے زیادہ

کیس سنگین، شہباز شریف جیل جائیں گے، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نیب کے گرفتاری کے لیے چھاپے کے وقت شہباز شریف گھر کے پچھلے کمرے میں چھپے تھے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب نیب کا چھاپہ پڑا شہباز شریف گھر میں ہی تھے اور پچھلے کمرے میں

ٹیلی ویژن سے پہچان ملی، فلم میری منزل ہے۔ ایشل فیاض

کراچی: پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراموں اور نامور ڈراما نگار اور فلم ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر کی فلم کاف کنگنا کی لیڈنگ ہیروئن ایشل فیاض کا کہنا ہے کہ میری منزل فلموں کی صف اول کی اداکارہ بننا ہے۔میں نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز ماڈلنگ اور ٹیلی

اسٹیل مل ملازمین برطرفی کیس کی 9 جون کو عدالت عظمیٰ میں سماعت

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس 9 جون کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ عدالت عظمیٰ نے پاکستان اسٹیل مل ملازمین کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس نے مقدمہ کی سماعت

سعودی عرب، بڑھتے کورونا کیسز پر جدہ میں کرفیو نافذ

جدہ: سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر جدہ میں 15 روز کا عارضی کرفیو نافذ کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ نے 6 سے 20 جون تک کے لیے جدہ میں کرفیو کی کئی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے احکامات جاری

بھارت اور پی ٹی ایم ایک پیج پر ہیں

احسن لاکھانی پچھلے کئی دیہائیوں سے بھارت، پاکستان کو نقصان پہچانے کے لیے مختلف ہتھکنڈے اپناتا آیا ہے اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھُپی بھی نہیں ہے۔ بھارت کی ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ پاکستان کو عالمی سطح پر کسی طرح بدنام کرکے اس کی پوزیشن کو

دریائے سندھ، نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب کر جاں بحق

ٹھٹھہ: جھرک کے قریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے دریائے سندھ سے تمام بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 6 سے 10 سال

کورونا وائرس: سعودی عرب میں پہلا ڈاکٹر جاں بحق، تعلق پاکستان سے تھا!

ریاض: کورونا وائرس کے خلاف سعودی عرب میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والے پہلے ڈاکٹر جاں بحق، ان کا تعلق پاکستان سے تھا۔ عرب خبر رساں ادارے نے بتایا، پاکستانی سرجن نعیم چوہدری سعودی عرب میں کورونا سے لڑنے والوں میں پہلے ڈاکٹر ہیں جو وائرس میں

ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا سے جاں بحق

کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئیں۔ صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مکیش چاولہ نے بتایا کہ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے متاثر تھیں جو جانبر نہ ہوسکیں اور خالق حقیقی سے