براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 329افراد جاں بحق
ریاض:سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد تین سو 29 ہوگئی۔سعودی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 509 کیسز رپورٹ ہوئے۔سعودی وزارت!-->…
سپریم کورٹ کی احکامات پر عمل درآمد کرنا ہر پاکستانی پر لازم ہے، سینیٹر رحمان ملک
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کی احکامات پر عمل درآمد کرنا ہر پاکستانی پر لازم ہے،آج جو کچھ بازاروں و گلیوں میں دیکھا گیا و ہ پریشان کن ہے کہ!-->…
پی ٹی آئی کے پہلے سال میں جی ڈی پی گروتھ 1.91 فیصد پر گر گئی، اسحاق ڈار
لندن:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جھوٹ باہر نکل آیا، مسلم لیگ ن سے ملی 5.8 فیصد جی ڈی پی گروتھ پی ٹی آئی کے پہلے سال میں 1.91 فیصد پر گر گئی اور رواں دوسرے مالی سال میں یہ منفی گروتھ!-->…
گیارہ سالہ بچے کے قتل میں ملوث بچے کا ماموں گرفتار
اسلام آباد:اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس نے 11سالہ بچے حماد علی کے قتل میں ملوث ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، بچے کے قتل میں ملو ث اس کا حقیقی ماموں نکلا اور دوران تفتیش وقوعہ بھی راولپنڈی کا پایا گیا جس کے مطابق قانونی!-->…
جامعہ اردو میں آن لائن تدریس کے حوالے سے تربیتی پروگرامز کا انعقاد
کورونا نے جہاں زندگی کے ہر شعبہ کو متاثر کیا، وہیں تعلیم کے شعبے پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے، تقریباً چار ماہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں اور تحقیقی و تدریسی سرگرمیاں معطل ہیں۔ اس صورت حال کے پیش نظر ہاٸر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات کے پیش نظر!-->…
ملکی تاریخ کی پہلی عید جب کوئی فلم ریلیز نہیں ہوگی
کراچی: کورونا وائرس سے پوری دُنیا کا نظام ہی تلپٹ ہوکر رہ گیا ہے۔ عیدالفطر کی آمد آمد ہے اور اس موقع پر پاکستانی سنیماؤں میں خوب رش دیکھنے میں آتا تھا، تاہم قیام پاکستان کے بعد یہ پہلی عید ہوگی جب کوئی فلم ریلیز نہیں کی جارہی۔ اس سے!-->…
شَبِ قَدَر لَیْلَۃُالْمُبَارْکَہ
ایک رات جو ہزار راتوں سے افضل ہے، ایک رات جس میں عِبادت کرنے سے ٨٢ سال عِبادت کرنے کا ثواب مِلتا ہے اور اُس رات ربُّ العالمین آسمانِ دُنیا پر نَزول فرما کر اپنے بندوں کو نِدا دیتا ہے اور رجوع کرنے والے کو وہ چیز عطاء کرتا ہے جو وہ مانگتا!-->…
حکومت سندھ کی شاپنگ مالز کھولنے اور پورا ہفتہ کاروبار جاری رکھنے کی اجازت
کراچی: سندھ حکومت نے وفاق سے توثیق کے بعد شاپنگ پلازہ کھولنے اور ہفتے کے ساتوں دن کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دے دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے عدالتی احکامات کے تحت شاپنگ پلازہ سے متعلق وزارت نیشنل ہیلتھ ریگولیشنز کو درخواست!-->…
عدالت عظمیٰ کے کورونا سے متعلق فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے کورونا سے متعلق فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور کورونا!-->…
عید سے پہلے شوگر انکوائری رپورٹ آجائے گی، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: چینی کے بحران پر بنائے گئے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے آجائے گی، اس کے لیے کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی بلا سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس سے متعلق تفصیلات بتاتے!-->…