براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کیا میسی فٹ بال ورلڈکپ 2026 نہیں کھیلیں گے؟

فیفا کے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے فیفا ورلڈکپ 2026 کھیلنے یا نہ کھیلنے سے متعلق ایک مرتبہ پھر مبہم رائے کا اظہار کیا ہے۔لیونل میسی نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ اگرچہ ان کا ارادہ ہے لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ وہ فیفا ورلڈکپ

فلائٹ کینسل: نوبیاہتا جوڑے کی اپنے ریسیپشن میں آن لائن شرکت

نئی دہلی: بھارتی ایئرلائن انڈیگو کی سیکڑوں پروازیں معطل ہونے کی وجہ سے نئے شادی شدہ جوڑے کے ریسیپشن کی تقریب منفرد اور غیر معمولی صورت اختیار کرگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی جوڑے کپل اور نیکیتا کی شادی کی تقریب دہلی میں طے تھی۔

گنڈاپور کے وارنٹ جاری، گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عائزہ خان کو مداحوں نے مائیکل جیکسن کیوں قرار دیا؟

کراچی: سوشل میڈیا صارفین قیاس آرائیاں کررہے ہیں کہ معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے خوبصورتی میں اضافے کے لیے کاسمیٹک سرجری کروائی ہے۔مقبول اداکارہ عائزہ خان آج کل اہل خانہ کے ساتھ یورپ میں سیر و تفریح کی غرض سے موجود ہیں۔عائزہ نے

برطانوی پارلیمنٹ سے احسن خان کو خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ عطا

کراچی: معروف اداکار احسن خان کو انڈسٹری اور کمیونٹی کے لیے خدمات کے اعتراف میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ افضل خان کی جانب سے خصوصی شیلڈ پیش کی گئی۔ایوارڈ کی یہ تقریب برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی، جہاں ارکان پارلیمنٹ محمد یاسین

کراچی میں پرائمری اسکول کی طالبہ مین ہول میں گرگئی

کراچی: کھلے مین ہول میں بچی کے گرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔شہر قائد میں منگھوپیر تھانے کے علاقے گرم چشمہ یونین کمیٹی نمبر2 میں نجی اسکول کی پہلی جماعت کی طالبہ اچانک کھلے مین ہول میں گرگئی، جائے وقوعہ سے گزرنے والے ایک شہری نے بچی کو

پاکستان کی برطانیہ سے عادل راجہ اور شہزاد اکبر کی حوالگی کی درخواست

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاک برطانیہ تعلقات، سیکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر

خصوصی افراد: ہمت اور قابلیت کی روشن مثال

محمد راحیل وارثی پاکستان سمیت دُنیا بھر میں گزشتہ روز خصوصی افراد کا عالمی دن منایا گیا۔ خصوصی افراد ہمارے معاشرے کے انتہائی کارآمد فرد ثابت ہوسکتے ہیں، بس اس کے لیے ان کی حوصلہ افزائی اور ان کے ساتھ تعاون کی ضرورت ہے۔کچھ روز قبل

سوشل میڈیا سے کچھ دن کا وقفہ ذہنی صحت کیلئے فائدہ مند

کراچی: نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا سے کچھ روز کا وقفہ بھی ذہنی صحت میں مناسب بہتری لاسکتا ہے۔جرنل جاما نیٹ ورک میں شائع ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ سوشل میڈیا کو صرف ایک ہفتے کے لیے ترک کرنے سے ہی اینزائٹی، ڈپریشن اور

سلمان آغا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک کپتان برقرار رہنے کا امکان روشن

لاہور: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کے انداز قیادت نے تھنک ٹینک کا دل جیت لیا، سلمان آغا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک عہدے پر برقرار رہنے کا امکان روشن ہوگیا۔ذرائع کے مطابق حکام کو ٹیم کی فائٹنگ اسپرٹ نے سب سے زیادہ متاثر کیا، انہیں