براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بلوچستان: 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا، گورنر ملک عبدالولی کاکڑ نے تمام صوبائی وزرا سے حلف لیا۔ بلوچستان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی، گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے 14 رکنی کابینہ سے ان کے…

سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ

اسلام آباد: سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا۔ سی این جی صارفین پرسپلائی ویلیوکے حساب سے جی ایس ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریجن ون کے لیے سیلز ٹیکس ویلیو 140 سے بڑھاکر 200 روپے کردی گئی جب کہ ریجن…

سعودیہ میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کا ملزم گرفتار

ریاض: سعودیہ میں قرآنی آیات کا مذاق اُڑانے والے ملعون کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق ملعون شخص نے قرآنی آیات پر نامناسب آڈیو پیغام بنایا تھا، جس میں احکام ربانی کا مذاق اُڑایا تھا (نعوذ باللہ) اور اس آڈیو کو سوشل…

ہر 5 میں سے 1 فرد کو جگر کی چربی کا مرض لاحق ہونے کا انکشاف

برسٹل: ہر پانچ میں سے ایک بالغ فرد کے ایک نئی تحقیق میں جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جسے (fatty liver disease) کہا جاتا ہے۔ جگر کی چربی بنیادی طور پر شراب اور موٹاپے کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ عام طور پر 40 سے…

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 صحت مند بچوں کی پیدائش

راولپنڈی: خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دے دیا، ان جڑواں بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا…

مجھے اللہ کی ذات کے بعد شریف فیملی سے امید ہے، عمر اکمل

لاہور: مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے کہا ہے کہ اللہ کے بعد انہیں شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔ عمر اکمل نے اہلیہ سمیت نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا، جس میں میزبان نے ان سے مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سوال کیا کہ کرکٹر نے…

21 قومی، صوبائی نشستوں کیلئے ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے

اسلام آباد: ملک میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات21 اپریل کو منعقد ہوں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوکر شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی۔ ضمنی انتخابات کے لیے تمام تر…

منفی باتیں مت پھیلائیں، اگر کوئی کرکٹر چھیڑتا تو سیدھا کردیتی، مومنہ اقبال

کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے پاکستانی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق دیے گئے اپنے حالیہ بیان پر وضاحت پیش کی ہے۔ مومنہ اقبال نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں تفصیلی نوٹ جاری کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ میرے حالیہ انٹرویو کو…

صبا منجھی ہوئی اداکارہ، ماہرہ خان کو زیادہ کام کرنا چاہیے، ابرارالحق

لاہور: گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ اداکارہ نوال سعید کو آل راؤنڈر شعیب ملک سے متعلق خاموش رہنا چاہیے تھا کیونکہ ہوسکتا ہے شعیب تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں۔ گلوکار ابرار الحق سے ایک وائرل ویڈیو کلپ میں میزبان نے مہوش حیات، ماہرہ خان اور…

حماد ایئرپورٹ قطر نے دنیا کے بہترین ہوائی اڈے کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی: دُنیا بھر میں روزانہ بے شمار افراد فضائی سفر کرتے ہیں، جس کے دوران انہیں ایئرپورٹ پر وقت گزارنے کا تجربہ بھی میسر آتا ہے۔ دُنیا میں خوبصورت ترین ایئرپورٹس کی کمی نہیں، ان کی عالمی درجہ بندی کی گئی ہے، دنیا کا بہترین ایئرپورٹ قطر کا…