براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کروناوائرس: تڑپتے بندروں نے انسانوں پر حملے شروع کردیے
نکاک: تھائی لینڈ میں کروناوائرس کے تناظر میں نافذالعمل جزوی لاک ڈاؤن کے باعث ہزاروں بندر سڑک پر بھوک سے تڑپ رہے ہیں، غذا نہ ملنے پر غصیلے بندروں نے انسانوں پر حملہ کرنا شروع کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے!-->!-->!-->…
فضائی آلودگی میں کمی سے امراضِ قلب کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے، تحقیق
لندن: طویل مدت تک آلودہ فضا میں رہنے سے امراض قلب کے خطرات میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے تاہم آلودگی میں معمولی کمی سے بھی دل کے مرض سے متعلق خدشات میں کمی واقع ہوتی ہے۔
محققین نے 21 ممالک سے تعلق رکھنے والے 35 سے 70 برس تک عمر کے 1 لاکھ!-->!-->!-->…
سندھ، لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15 روز کی توسیع!
کراچی: حکومت سندھ نے لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15 جولائی تک توسیع کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا گیا، جس کے تحت سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15 جولائی تک توسیع کردی ہے اور اس حوالے سے!-->…
بزرگ پنشنرز کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ!
اسلام آباد: ملک کے طول و عرض میں بسنے والے بزرگ پنشنرز کے لیے خوش خبری ہے کہ وفاقی حکومت نے ان کی پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او!-->…
کن لوگوں کو کورونا وائرس نقصان نہیں پہنچا سکتا؟
اسٹاک ہوم: کورونا وائرس کے حوالے سے سوئیڈن کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جسم میں قوت مدافعت مضبوط کرلینے والے افراد کورونا کا شکار نہیں ہوسکتے اور اس وجہ سے انہیں اینٹی باڈیز ٹیسٹ کی بھی ضرورت پیش نہیں آتی۔حال ہی میں کیرولنسکا!-->…
پی سی بی نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا
پی سی بی نے ایک اور غلط فیصلے کا اعتراف کر لیا ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان نے کہا ہے کہ ماضی میں تمام کرکٹرز کی تنخواہیں برابر کردینا ہماری غلطی تھی اسے اب سدھارنے کی کوشش کر رہے ہیں قومی کرکٹر سیزن میں 30 لاکھ روپے تک کما سکے گا۔
!-->!-->!-->…
کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی شہزادی ڈیانا کی آج 59 ویں سالگرہ
لندن: پریوں جیسی مسکراہٹ اور کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی شہزادی ڈیانا کی آج 59 ویں سالگرہ ہے، وہ 31 اگست 1997 کو پیرس میں کار حادثے میں زندگی ہار گئی تھیں۔
پر کشش اور دلفریب مسکراہٹ لئے اپنی ذات میں ایک انجمن لیڈی ڈیانا ایک ہی!-->!-->!-->…
جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، شدید احتجاج
اسلام آباد: ایل او سی پر بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔بھارتی ناظم الامور اہلووالیا کو دفتر خارجہ طلب کرکے 29 اور 30 جون کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی قابض!-->…
بھارت بلوچستان میں مسلسل مداخلت کررہا ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسلسل مداخلت اور افغانستان میں امن کی کوششوں کو بھی متاثر کررہا ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت مسلسل کوشش کرتا چلا آرہا ہے کہ پاکستان میں!-->…
بن کباب خریدنے والا شخص کروڑ پتی بن گیا
ورجینا: گھر سے بن کباب (ہاٹ ڈاگ) خریدنے کے لیے جانے والا شخص ایک لاکھ ڈالر لے کر گھر واپس آیا۔
امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والا گیرارڈ فوری نے ورجینیا کے لاٹری حکام کو بتایا کہ وہ گھر سے ہاٹ ڈاگ خریدنے کے لیے نکلا تھا۔ کھانے پینے!-->!-->!-->…